پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین نیب کو بریفنگ کے لے طلب کر لیا گیا

0
36
ملک میں اقلیت اکثریت خواتین اور بچے سب غیر محفوظ ہیں،حکومتی سینیٹرز

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین نیب کو بریفنگ کے لے طلب کر لیا گیا

نور عالم کی زیر صدرات پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا

پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نے کل چیئرمین نیب کو طلب کر لیا، کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ سیکریٹری کمیٹی چیئرمین نیب کواجلاس میں شرکت کے لیے خط لکھیں،اربوں کھربوں کے کیسز پر چیئرمین نیب بریفنگ دیں، خیبرپختونخوا سمیت دیگر اہم کیسوں پر چیئرمین نیب بریفنگ دیں، میڈیا کے ذریعے بھی چیئرمین نیب کو بریفنگ کے لیے آگاہ کر رہے ہیں،کل دن ڈیڑھ بجے پبلک اکاونٹ کمیٹی میں چیئرمین آکر بریفنگ دیں، کل کمیٹی اجلاس کا پہلا ایجنڈا نیب کی بریفنگ ہو گا،قوم کا ایک پیسہ لگا ہو اس کا حساب دینا ہوتا ہے، ایک ہاوسنگ ا سکیم میں گیس کیوں فراہم نہیں کی گئی؟ لوگ تیس تیس سال سے گیس سے محروم ہیں، گیس کی فراہمی سے متعلق ذمہ داران کا تعین کر کے رپورٹ طلب کرلی گئی

نیب ترامیم کیخلاف درخواست،فیصلہ کرنے میں کوئی عجلت نہیں کرینگے،چیف جسٹس

 سپریم کورٹ مقدمے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے گی

اس سے تو یہ ثابت ہوا کہ پلی بارگین کے بعد بھی ملزم کا اعتراف جرم تصور نہیں ہو گا،چیف جسٹس

پی اے سی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے تزئین و آرائش کے کام پر سوالات اٹھا دیئے ،جب سے کمیٹی روم میں مواصلاتی نظام میں مسائل کا سامنا، کمیٹی نےنوٹس لے لیا کمیٹی نے مواصلاتی نظام کی خرابی کی تحقیق کر کے رپورٹ طلب کر لی ،کمیٹی نے وقت پر ڈی اے سی کا اجلاس نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر سیکریٹری کام نہیں کرے گا تو متعلقہ وزیر کو بھی طلب کیا جائے گا،

سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ذیلی کمیٹی کی کنوینئر شپ سے معذرت کر لی پی اے سی نے نواب وسان کو ذیلی کمیٹی کا کنوینئر بنا دیا

Leave a reply