مزید دیکھیں

مقبول

26 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کے 56 کارکنان کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26...

لاہور کا اسٹریٹ آرٹسٹ بھیک مانگنے کے جرم میں گرفتار

لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک اسٹریٹ آرٹسٹ محمد...

پہچان پاکستان نے سجائی ادبی ایوارڈز کی محفل

لاہور، پاکستان کا ثقافتی دارالحکومت، ہمیشہ سے ادبی...

امیر حمزہ بابا شینواری کی عالمی اور ملکی سیاست پر گہری نظر

امیر حمزہ بابا شینواری کی عالمی اور ملکی سیاست...

بھارت کا چندریان تھری، چاند پر لینڈ کر گیا

بھارت کو بڑی کامیابی ملی ہے، چندریان تھری چاند پر کامیابی سے لینڈ کر گیا ہے،

بھارتی سائنسدانوں کے مطابق آج بدھ کی شام چندریان تھری کی لینڈنگ کرائی گئی، ،اب تک صرف امریکا، روس اور چین کے مشن چاند کی سطح پر اترنے میں کامیاب ہوئے ہیں ، بھارت چاند پر اترنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے،

بھارت چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا، بھارتی وزیراعظم مودی اس وقت بھارت نہیں ہیں اسکے باوجود انہوں نے سائنسدانوں اور بھارتی قوم کو مبارکباد دی ہے،

بھارتی میڈیا کے مطابق اسرو کے سائنسدانوں کو آج کامیابی ملی ہے، چندریان تھری کا وکرم لینڈر چاند کی سطح پر لینڈ کر چکا ہے، لینڈنگ چاند کے جنوبی قطب میں ہوئی جہاں دنیا کا کوئی بھی ملک آج تک نہیں پہنچ سکا، جیسے ہی وکرم لینڈر چاند کی سطح پر کامیابی کے ساتھ اترا، بھارتی وزیراعظم مودی نے افریقہ سے ترنگا لہرا کر اپنی خوشی کا اظہار کیا اور قوم سے خطاب بھی کیا،

خلائی ایجادات؛ بھارت بمقابلہ پاکستان

 اسلامی شرعی احکامات کا مذاق اڑانے پر عمران نیازی کے خلاف راولپنڈی میں ریلی نکالی

ویڈیو آ نہیں رہی، ویڈیو آ چکی ہے،کپتان کا حجرہ، مرشد کی خوشگوار گھڑیاں

بھارت کا خلائی مشن چندریان تھری چاند کے سفر پر روانہ ہ

مشن کو کامیاب بنانے والے پریشان ہیں کیونکہ انہیں کئی ماہ کی تنخواہ نہیں ملی

چندریان تھری کے سفر میں کوئی رکارٹ نہیں آئی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan