چھاپوں کی ویڈیو بنائیں، پرویز الہیٰ کا پیغام

0
101
دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے پوری فورس چوکس ہے۔ پرویز الہٰی

چھاپوں کی ویڈیو بنائیں، پرویز الہیٰ کا پیغام
اسپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی کا پی ٹی آئی رہنماوں سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے

چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں کے گھروں پرچھاپوں کی مذمت کرتے ہیں،پولیس دہشتگردی جعلی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ ظاہر کر رہی ہے، بطورکسٹوڈین آف ہاوس میرافرض ہے میں ایم پی اے کے حقوق کی حفاظت کروں،جن ایم پی ایز کے گھروں پر پولیس چھاپے ماررہی ہے وہ ان چھاپوں کی ویڈیو بنا لیں ،ایم پی اے راشدہ کو ماڈل ٹاؤن سے زبردستی حراست میں لیا گیا،شریف خاندان،ن لیگ اورگلوبٹ جتنا مرضی زور لگا لیں مارچ اب روکنے والا نہیں،

دوسری جانب ن لیگ کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کی جارہی ہے ہمیں اطلاعات ہیں کہ اسلحہ جمع کیا گیا ،گزشتہ رات پولیس اہلکارپر فائرنگ کی گئی عمران خان نے جس خونی مارچ کا عندیہ دیا تھا اس کا پہلا شاخسانہ لاہورمیں دیکھا ہمیں اطلاعات تھیں یہ اسلحہ لے کر اسلام آبادکارخ کر رہے ہیں،پی ٹی آئی نے ہدایات جاری کیں کہ اسلحے سے لیس ہوکرمارچ میں شامل ہوں کسی کوقانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،لانگ مارچ کس کیخلاف ہے؟حکومت میں توآپ تھے،کیالانگ مارچ اپنے خلاف کرنے جا رہے ہیں؟ انہوں نےملک تباہ،معیشت کابیڑہ غرق کیا،پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا ہدف انتشارپھیلانا ہے، یہ عزت سے اقتدارمیں آئے اورنہ ہی گئے،عمران خان اناپرست آدمی ہیں،عمران خان چاہتے ہیں اقتدارمیں نہیں رہا تو افراتفری پیداکروں ،25مئی کا انتخاب ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا گیا،ہم اپنی پولیس کے ساتھ ہیں، عمران خان بنی گالاکیوں نہیں آتے؟ عمران خان لانگ مارچ سے کیاہدف حاصل کرناچاہتے ہیں،ساجد بخاری نے اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر چھت سے گولیاں چلائیں ،وزیراعلیٰ پنجاب جان بحق اہلکار کے نمازجنازہ میں شرکت کریں گے،

لانگ مارچ، حکومت کا ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ

معیشت اورعوام کوبچانےکےلیےریڈلائن لگانے کا وقت آگیا ہے،مریم اورنگزیب

آپ بیان حلفی نہیں دے سکتے تو پھر عدالت کیسے عمومی آرڈر جاری کردے؟ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی وکیل سے استفسار

پرامن احتجاج اور مارچ ہمارا قانونی اور آئینی حق ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان میں پولیس کریک ڈاون ،پی ٹی آئی کے 70 سے زائد کارکنان گرفتار

پی ٹی آئی کارکنان اور قیادت کے گھروں پرچھاپے،عمران خان کا ردعمل

ماڈٌل ٹاؤن میں پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ کے گھر چھاپہ،دوران فائرنگ پولیس اہلکار شہید

’خونی مارچ ہوگا‘ کے اعلانانات کرنے والوں سے حساب لیں گے،وزیر داخلہ

لال حویلی، پولیس چھاپے کے دوران رکن اسمبلی گرفتاری سے بچنے کیلئے پچھلے گیٹ سے فرار

لانگ مارچ،متحرک کارکنان کی فہرستیں تھانوں کو مل گئیں

پولیس پہنچی تو میاں محمود الرشید گرفتاری کے ڈر سے سٹور میں چھپ گئے

Leave a reply