چینی انجینیئرزکی میتیں چین روانہ کردی گئیں

چینی انجینیئرزکی میتیں چین روانہ کردی گئیں

باغی ٹی وی : داسو بس حادثہ میں جاں بحق 9 چینی انجینیئرزکی میتیں چین روانہ کردی گئیں.

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور چینی سفیر نونگ رونگ نے میتوں کو اسلام آباد ائیر پورٹ سے روانہ کیا. چینی ورکرز کی میتیں ایئر چائینہ کے طیارے کے ذریعے چین روانہ کی گئیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بس حادثہ پر چینی سفیر سےتعزیت کااظہار بھی کیا,

داسو ڈیم دھماکے کی تحقیقات میں ہم بھی شامل ہونا چاہتے ہیں‌:چین کا اعلان،

داسوڈیم حادثہ:دھماکہ خیز مواد کے شواہد مل گئے‘ دہشت گردی خارج از امکان نہیں

داسو ڈیم کے عملے کے 9 چینی باشندوں سمیت 13 افراد کی ہلاکت پرچین کا ردعمل آگیا

داسو ڈیم کی ٹیم کی گاڑی میں بم دھماکہ، غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

خیال رہے کہ 14 جولائی کو اپرکوہستان میں پیش آنے والے واقعے میں 9 چینی باشندوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوئے تھے، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے واقعے میں دھماکا خیز مواد کی موجودگی کی تصدیق کی تھی

Comments are closed.