چڑیا گھر میں 4 شیروں میں کورونا وائرس کی تشخیص

0
44

چڑیا گھر میں 4 شیروں میں کورونا وائرس کی تشخیص

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا کے چڑیا گھر میں 4 شیروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

ویٹرینری حکام کے مطابق 3 مادہ شیروں زالا، نیما اور رن رن جبکہ ایک نر شیر کیومبی میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ جانوروں کی رکھوالی کرنے افراد نے شیروں میں کورونا کی علامات کی نشاندہی کی تھی جس کے بعد ان کے ٹیسٹ کیے گئے جو مثبت نکلے ہیں۔

چڑیا گھر کے دیگر جانوروں کے ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں جن کی رپورٹ آنا باقی ہے،چڑیا گھر کے ملازمین کا بھی کرونا ٹیسٹ کروایا جائے گا،

کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

کرونا لاک ڈاؤن، سائیکل پر ہسپتال جانیوالی خاتون نے سڑک کنارے دیا بچے کو جنم

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

چین نے کرونا کو دی شکست، ووہان میں 76 روز بعد لاک ڈاؤن ختم

واضح رہے کہ چند دن پہلے نیویارک کے چڑیاگھرکے ایک شیرکوکرونا وائرس ہوا تھا جس کے چرچے دنیا بھرمیں جاری ہیں.

Leave a reply