بریکنگ – وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کورونا کا شکار
بریکنگ:- وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کورونا کا شکار
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکوروناوائرس سےمتاثر ہوگئے ہیں. وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی میڈیکل رپورٹ مثبت آگئی ہے . گورنرپنجاب کاوزیراعلیٰ عثمان بزدارکےلیےنیک خواہشات کا اظہار کیا ہے . فوکل پرسن کے مطابق وزیراعلیٰ کوکل رات سےبخارتھا،قرنطینہ میں چلےگئے
مساجد میں جانے سے اگر بیماری پھیلتی ہے تو جان کی حفاظت بھی ہمارے دین کا حصہ ہے، مولانا طارق جمیل
کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام
کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ
کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات
کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا
کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج
پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات