وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عون چوہدری کی ملاقات

لاہور میں پہلا سرکاری کینسر ہسپتال اورنوازشریف آئی ٹی سٹی بنا رہے ہیں -مریم نواز
0
142
maryam

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کی ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبوں، سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،عون چوہدری نے لاہور کی ترقیاتی پراجیکٹ میں وزیراعلی کی خصوصی دلچسپی کو سراہا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایل ڈی اے ایوینو ون میں ماڈل سینٹرل پارک قائم کرکے لاہور ری ویمپنگ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کاآغاز کردیا ہے،اڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی تکمیل پر لاہور کی کوئی سڑک خراب اور گلی ٹوٹی نہیں رہے گی،لاہور میں 100مقامات پرفری وائی فائی سروس فراہم کی گئی ہے ،لاہور میں پہلا سرکاری کینسر ہسپتال اورنوازشریف آئی ٹی سٹی بنا رہے ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا جیلوں سے جرائم پیشہ افراد کےممکنہ بیرونی رابطوں پر اظہار تشویش
دوسری جانب وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا،فیصل آباد اور راولپنڈی میں وویمن جیلوں کے قیام کی اصولی منظوری دے دی گئی،نئی جیلوں کو شہر سے باہر قائم کرنے کی ہدایت کی گئی،وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے بخشی خانے اور لاک اپ کی ری ویمپنگ کا حکم دے دیاپنجاب بھر کے بخشی خانے اور لاک اپ کی ری ویمپنگ کی پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی ،اجلاس میں جیلوں سے جرائم پیشہ افراد کےممکنہ بیرونی رابطوں پر اظہار تشویش کیا گیا،جیلوں کی سائبر سیکورٹی کے انتظامات کو فول پروف بنانے کی ہدایت کی گئی،سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل، آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیر اور دیگر نے شرکت کی

کیا پاکستان کی دریائے سندھ کی ڈولفن کو بچایا جا سکتا ہے؟

دریائے سندھ کی نایاب ڈولفن کو نامعلوم دیہاتیوں نے گولی مار دی

تصاویر:سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ فیشن شو،خواتین ماڈلز کی نیم عریاں کیٹ واک

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

Leave a reply