کرونا نے حکومت سے وعدہ کر رکھا ہے کہ ہفتہ اتوار کو نہیں آئے گا؟ چیف جسٹس کا بڑا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی
سپریم کورٹ نے ہفتہ اور اتوار کو بھی ملک کی تمام چھوٹی مارکٹیں کھلی رکھنے کا حکم دیدیا،دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کیا وبا نے حکومتوں سے وعدہ کر رکھا ہے وہ ہفتہ اور اتوار کو نہیں آئے گی؟ کیا حکومتیں ہفتہ اتوار کو تھک جاتی ہیں؟ کیا ہفتہ اتوار کو سورج مغرب سے نکلتا ہے؟تحریری حکم دیں گے ہفتہ اور اتوار کو تمام چھوٹی مارکیٹیں کھلی رکھی جائیں،
عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ کو فوری عدالت طلب کرلیا،عدالت نے سندھ حکومت سے بڑے شاپنگ مالز کھولنے کی ہدایات طلب کرلیں ، ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ حکومت آج سے شاپنگ مالز کھولنے پر غٖور کررہی ہے جسٹس مظہر عالم نے کہا کہ باقی مارکیٹیں کھلی ہوں گی تو شاپنگ مالز بند کرنے کا کیاجواز ہے ؟
پنجاب میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ الارمنگ ، سپریم کورٹ
قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا
ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان
کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے
پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ
ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا
ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس
دو سال سے دھکے کھانے والے ڈاکٹر کو سپریم کورٹ سے حق مل ہی گیا
کرونا از خود نوٹس کیس، وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی رپورٹ
کرونا وائرس، اخراجات کا آڈٹ ہو گا تو حقیقت سامنے آئے گی،سارے کام کاغذوں میں ہو رہے ہیں، چیف جسٹس
صوبائی وزیر کا دماغ بالکل آؤٹ، دماغ پر کیا چیز چڑھ گئی ہے پتہ نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ عید پر رش بڑھ جاتا ہے،ہفتہ اور اتوار کو بھی مارکیٹیں بند نہ کرائی جائیں،آپ نئے کپڑے نہیں پہننا چاہتے لیکن دوسرے لینا چاہتے ہیں، بہت سے گھرانے صرف عید پر ہی نئے کپڑے پہنتے ہیں،کورونا وائرس ہفتہ اور اتوار کو کہیں چلا نہیں جاتا،








