کرونا وائرس، اہم مقدمات کی سماعت نہ ہو سکی

0
25

کرونا وائرس، اہم مقدمات کی سماعت نہ ہو سکی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث اسلام آباد کی خصوصی عدالتوں میں اہم مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی

انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی ایم کیو ایم کےخلاف منی لانڈرنگ کیس بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی،بانی ایم کیو ایم کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 29 مئی تک ملتوی کی گئی،جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کی سماعت 14مئی تک بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کےخلاف رینٹل پاور ریفرنس 9جون تک ملتوی کر دی گئی

واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے، مریضوں اور اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، لاہور کی ضلعی عدالت میں بھی کرونا کے 2 کیسز سامنے آ چکے ہیں جس کے بعد عدالت کے مزید اراکین کے ٹیسٹ کا فیصلہ ہوا ہے، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے سٹاف ممبر کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا جس کے بعد چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے دیگز ججز، اٹارنی جنرل نے کرونا ٹیسٹ کروایا تھا جو منفی آیا

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن نافذ ہے،

Leave a reply