عدالت پیشی کے بعد مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن ر صفدر کو چھوڑ کر فرار،کیپٹن صفدر کی لگی دوڑیں

0
108
مریم نواز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پیشی کے بعد مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کی اور بعد ازاں وہاں سے روانہ ہو گئیں

مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ سے پارلمنٹ لاجز کی طرف گئیں اور وہاں ن لیگ کے غیر رسمی اجلاس میں شرکت کی،تا ہم اسلام آباد سے صحافی صدیق جان نے دعویٰ کیا ہے کہ عدالت پیشی کے بعد مریم نواز اپنے شوپر کو چھوڑ کر فرار ہو گئیں، کیپٹن ر صفدر بھی مریم نواز کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے تھے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صدیق جان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کارکنان کے جھرمٹ سے نکل کر کیپٹن صفدر ریٹائرڈ کو لیے بغیر گاڑی میں بیٹھ کر اسلام آباد ہائی کورٹ سے روانہ ہو گئیں، اور بے چارے کیپٹن صفدر مریم نواز کی گاڑی ڈھونڈتے رہے، لیکن میڈیا کی نظر سے یہ معاملہ نہ چھپ سکا۔

صحافی صدیق جان کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی سماعت کا اختتام پرمریم نواز پریشان سی تھیں، اور وکلاء تسلیاں دیتے رہے تھے، اسی پریشانی میں مریم نواز نے برق رفتاری سے اکیلئے جانے میں عافیت جانی۔

نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو

نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت

نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

مریم نواز کی عدالت پیشی، عدالت نے دیا مریم نواز کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی،ن لیگی رہنما مریم نواز عدالت میں پیش ہوئیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نواز اور کپٹن(ر) صفدر کو عدالت پیشی سے روک دیا،عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اورمحمد صفدر کی اپیلیں نواز شریف کی اپیل سے الگ کر دیں، جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ سیکیورٹی ایشوز ہوتے ہیں ،مسائل بنتے ہیں مریم نواز آئندہ سماعت پر آپ پیش نہ ہوں،

عدالت نے کہا کہ ہم تحریری فیصلے میں آئندہ سماعت کا تعین کر دیں گے،اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ کیس میں اپیلیں 23 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی

نوازشریف جیل بھگت سکتے ہیں لیکن کسی کے آگے جھک نہیں سکتے،مریم نواز کا دعویٰ

 

Leave a reply