سالی سے زیادتی کی کوشش، سسر اور ساس نے داماد کو "نامرد” بنا دیا

0
37
نیو ایئر نائٹ، پولیس ان ایکشن،سال کے پہلے روز ہی 260 مقدمے درج

باغی ٹی وی کے رپورٹ کے مطابق سالی پر بری نظر، زیادتی کی کوشش، سسر اور ساس نے داماد کو "نامرد” بنا دیا، عضو تناسل کاٹ دیا

واقعہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں پیش آیا, جہاں ایک شخص نے ٹبہ کریم آباد کے علاقے میں اپنی سالی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی، اطلاع ملنے پر اس شخص کا سالا اور سسر طیش میں آگئے اور نوجوان کا تیز دھار آلے سے عضو تناسل کاٹ دیا، نوجوان موقع پر زخمی ہو کر تڑپنے لگا،جس پر ریسکیو 1122 کو کال کی گئی، ایمبولنس موقع پر پہنچی اور نوجوان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا، اطلاع پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی

پولیس تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے سسر اور سالے کو حراست میں لے لیا ہے، پولیس کے مطابق بلال نے اپنی سالی کی ساتھ زیادتی کی کوشش کی تھی جس پر اسکو نامرد بنا دیا گیا،پولیس ترجمان کیمطابق تھانہ سٹی میں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے سسر اللہ بخش اور قاسم نامی سالے کو گرفتار کرلیا گیا ہے واقعے میں ملوث تیسرے ملزم اعجاز کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

Leave a reply