سپریم کورٹ میں ٹرسٹ سے متعلق کیس کی سماعت کی سماعت ہوئی
ڈی سی مظفر گڑھ ،ڈی سی راجن پور اور ڈی پی او کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے،عدالت نے ڈی سی مظفر گڑھ اور راجن کے وارنت گرفتاری عدم پیشی پرجاری کیے ،عدالت نے شوکاز نوٹس کے جواب کے ساتھ افسران 16 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لئے،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ واضح حکم کے باوجود افسران پیش نہیں ہوئے، اب سپریم کورٹ کے حکم پر ایسے عمل کرائیں گے، سپریم کورٹ کے حکم کو افسران نے مذاق میں اڑا دیا، افسران بتائیں کہ ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ کی جائے؟
دھویں دار مخبریاں، عمران خان نے اپنا کباڑہ کر لیا، نواز شریف کیلیے بری خبر
اہم پوسٹوں پر سیاسی مداخلت ناقابل برداشت ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
وزیراعظم فلڈ ریلیف اکاؤنٹ 2022 میں عطیات جمع کرانے کی تفصیلات
سپریم کورٹ،محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت سے تبادلے،آٹھ سالوں کا ریکارڈ طلب