مزید دیکھیں

مقبول

پی ٹی آئی کو کرش کرنے کیلئے ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اورسابق وزیراعظم عمران خان...

اب شناختی کارڈ نمبر ہی ان کا میڈیکل ریکارڈ نمبر ہوگا،مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و...

کالعدم تنظیم کی چاکنگ اورسوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد میں کالعدم تنظیم کی چاکنگ کر کے...

پی ایس ایل 10: پشاور نےملتان کو 120 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ کے 9ویں میچ میں ملتان سلطانز...

دہلی کو تباہی سے بچا لیا، دہلی پولیس کا دعویٰ

دہلی کو تباہی سے بچا لیا، دہلی پولیس کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دہلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کی ٹیم نے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں سے دو پنجاب اور تین کشمیر کے ہیں۔ اسپیشل سیل کے ایک سینئر افسرکے مطابق پیر کی صبح مشرقی دہلی کے شکر پور علاقے میں مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 5 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے،

پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے ہتھیار کے علاوہ دیگر مشتبہ سامان ضبط بھی ملا ہے۔ گرفتار کیے گئے لوگ کس تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں، فی الحال اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ کشمیر کے تین افراد کی شناخت شبیر احمد، محمد ایوب پٹھان اور ریاض کے طور پر ہوئی ہے۔ وہیں، پنجاب کے دو افراد گرجیت سنگھ اور سکھدیپ سنگھ کو پولیس نے پکڑا ہے۔

پولیس تحقیقات میں مصروف ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ایسا امکان ہے کہ گرفتار افراد راجدھانی دہلی میں کسی بڑے حملے کی سازش کر رہے تھے لیکن سبھی کو گرفتار کرکے پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

ایک برس میں 10 ہزار سے زائد کسانوں نے کس ملک میں خودکشی کی؟

مطالبات نہ مانے گئے تو بھارت بند کردیں گے،احتجاج کرنیوالے کسانوں کا بڑا اعلان

بھارتی کسان نے کس پارٹی کی ٹی شرٹ پہن کر خودکشی کی؟

بھارت، آندھرا پردیش کے سابق اسپیکرشیو پرساد کی خودکشی

بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج

پولیس کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے خفیہ رپورٹوں کے بعد اس علاقے میں کارروائی کی اور انہیں گرفتار کیا ہے۔

واضح رہے کہ مودی حکومت کے منظور کردہ تین زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک پچھلے 12 دنوں سے جاری ہے۔ کسانوں نے 8 دسمبر کو بھارت بند کا اعلان کیا ہے جس کی کانگریس سمیت کئی سیاسی پارٹیوں نے حمایت کی ہے۔

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan