باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے پاکستان یورپی یونین پارلیمنٹری فرینڈشپ گروپ کی ملاقات ہوئی ہے
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کی سفیر کو نیب سے متعلق تمام ریکارڈ فراہم کردیا گیا، یورپی یونین سفیر نے نیب کارروائیوں کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا، یورپی یونین کی سفیر نے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ، نیب کی تحویل میں ہلاکتوں کی فہرست یورپی یونین کے سفیر کو فراہم کردی گئی ،سفیر نے نیب متاثرین سے ملاقات کرنے کا بھی کہا ہے،
ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کو نیب کی جانب سے نوٹس وصول ہوگیا . نیب نوٹس میں سلیم مانڈوی والا کو چار فروری کو نیب کورٹ میں طلب کیا گیا ہے . نیب کورٹ نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کو اعجاز ہارون کے کیس کے سلسلے میں طلب کیا ہے . اس کیس کے لیے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ چار فروری کو حاضر ہوں گے.نیب عدالت نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا
سب کام نیب نے کرنا ہے تو کیا دیگر ادارے بند کردیں؟ سلیم مانڈوی والا
وفاقی کابینہ سے مشاورت کے ساتھ ہی سینیٹ انتخابات شوآف ہینڈسےکرانے کا فیصلہ ہوگیا
استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا
پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا
نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 4 فروری کی صبح 9 بجے طلب کیا گیا سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ چار فروری کو نیب کورٹ کے روبرو پیش ہوں گا،
ادھر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے ہم نے اپنا مفصل جواب جمع کروادیا ہے، پیپلز پارٹی کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کے ساتھ جواب جمع کروادیا، کبھی کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی۔
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟
سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ
سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا
سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ حکومت کا جواب عدالت میں جمع
اپوزیشن دیکھتی رہ گئی، حکومت نے سینیٹ الیکشن کے حوالہ سے بڑا کام دکھا دیا
نیب حراست میں اب تک 12 اہم عہدیداران جان کی بازی ہار چکے ۔سینیٹر سحر کامران کا دعویٰ