ڈٰی جی آئی ایس پی آرنے ایکبار پھر بھارت کو آئینہ دکھا دیا

0
46

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کےدعوے پرکھڑا نہ رہ سکا

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن اپنےآرمی چیف کےدعوے پرکھڑا نہ رہ سکا،بھارتی ہائی کمیشن کاکوئی سفارتکار ایل او سی جانے کے لیے تیار نہیں،غیرملکی سفارتکاراور میڈیاایل او سی پرسچ سامنےلائیں گے،بھارتی ہائی کمیشن کے اسٹاف میں سفارتکاروں کےساتھ ایل اوسی جانے کی اخلاقی جرات نہیں

بھارتی جھوٹ بے نقاب کرنے، حقائق سے آگہی کیلیےغیر ملکی سفرا، ہائی کمشنرز نے ایل او سی کا دورہ کیا، پاکستان میں متعین بھارتی ناظم الامور گورو اہلووالیا ایل او سی کے دورے پر نہیں گئے ،

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

وزارت خارجہ کے ڈی جی جنوبی ایشیا و سارک محمد فیصل بھی غیر ملکی سفراکے ہمراہ ہیں،غیر ملکی سفرا، ہائی کمشنرز کو ایل او سی کے نوسہری، شاہ کوٹ اور جورا سیکٹرز لےجایا جائیگا

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

بھارتی آرمی چیف نے مبینہ طور پر 3 دہشتگرد کیمپس تباہ کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا ،پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد، بھارت کودعویٰ ثابت کرنے کاچیلنج دیا تھا

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا بھارت کی جانب سے مبینہ لانج پیڈز کا محل وقوع بھی فراہم نہیں کیا گیا، رات بھر بھارتی ہائی کمیشن کے جواب کے منتظر رہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی بار بار پیشکش پر بھی بھارتی سفارتی عملہ خاموش رہا۔ یاد رہے گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی ہائی کمیشن کو دعوت دی تھی۔

Leave a reply