دنیا میں بننے والی کرونا ویکسین بھارت کیلئے بیکار، مودی سرکار کیلئے نئی پریشانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے، بھارت میں بھی کرونا کا پھیلاؤ جاری ہے، تا ہم بھارتی ماہرین نے کرونا کے حوالہ سے ایک ایسی بات کہی ہے کہ جس سے مودی سرکار مزید پریشان ہوگئی ہے

ماہرین کے مطابق چین میں جو کرونا وائرس تھا اور اسکی ویکیسن کی تیاری بھی ہو رہی ہے لیکن بھارت میں آکر کرونا بدل گیا اور چین یا کسی اور ملک میں بنائی گئی کرونا کے لئے ویکسین بھارت میں کام نہیں کرے گی، بھارت کے مشہور سائنسدان ،جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر احتشام حسنین کی قیادت میں یہ نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت آ کر کرونا نے اپنا ڈی این اے تبدیل کر لیا ہے جو انتہائی خطرے والی بات ہے

نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کورونا وائرس نے بھارت میں یہ تبدیلی اپنے بچاؤ اور اپنے سروائیول کو لے کر کی ہے ۔ پوری دنیا میں میں جو وائرس پھیلا اس کی شکل و شباہت اس کے ڈی این اے پروٹین پر ٹکی ہوئی ہے ، لیکن بھارت میں جو وائرس ہے ، اس میں میں کچھ اور پروٹین وائرس نے اپنے ڈی این اے میں لے لئے ہیں اسلئے دیگر کسی بھی ملک میں تیار کی جانے والی ویکسین بھارت کے لئے بیکار ہے.

پروفیسر احتشام حسین کی قیادت میں کی جانے والی تحقیق میں حکومت کو مشورہ بھی دیا گیا ہے کہ بھارت کو لاک‌ ڈاؤن ابھی ختم نہیں کرنا چاہئے ،پروازوں پر بھی پابندی عائد رکھنی چاہئے کیوں کہ کئی ممالک میں وائرس موجود ہے اور وہ بھارت پروازوں کے ذرئعے آ سکتا ہے ، دیگر ممالک میں جو وائرس ہے وہ چین کی طرز کا ہے اسے بھارت آنے سے روکنا ہو گا اسلئے پروازوں پر مزید پابندی ضروری ہے

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، 1000 کی امداد کے بہانے ملزم نے کی پڑوسی خاتون سے زیادتی

حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کو اپنی ہی جماعت کی خاتون رہنما سے زیادتی پر عدالت نے بھجوایا جیل

کرونا سے بیٹے کی موت کے چار روز بعد باپ بھی کرونا سے چل بسا

مودی سرکار نے بھارتی شہریوں کو کرونا سے بچاؤ کی بجائے رام کے سہارے چھوڑ دیا

لاک ڈاؤن میں فحش فلمیں دیکھنے میں اضافہ،فحش ویڈیوزدیکھنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،سائبر کرائم کا بڑا الرٹ

جامعہ ہمدرد میں کی گئی اس تحقیق میں شامل ہونے والے سائنسدانوں میں پروفیسر احتشام حسنین ، ڈاکٹر ایس اسد رحمان و دیگر سائنسدان شامل ہیں ۔

بھارت میں کرونا کا عروج کونسے مہینے میں ہو گا؟ ماہرین کی پیشنگوئی سے مودی سرکار پریشان

Comments are closed.