ڈالر 301 روپے کا ہوگیا

0
51
pakstan

ڈالر 301 روپے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر نے ٹرپل سنچری کرڈالی اور ایک ڈالر 301 روپے کا ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے اضافے سے 301 روپے کا ہوگیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے اضافے سے 285 روپے 82 پیسے ہے۔

انٹربینک میں ڈالر گذشتہ روز 285 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔ علاوہ ازیں ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 32 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 99 ہزار 417 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 1964 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply