ڈاکٹر عافیہ رہائی کیس میں رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

0
47
aafia

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ سامنے آئی ہے

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی فیڈرل میڈیکل سینٹر میں عافیہ صدیقی کو ٹیلی فون تک رسائی حاصل ہے عافیہ صدیقی کو اپنے خاندان سے بات چیت کی مکمل آزادی ہے ،قونصلر رسائی کے وقت ڈاکٹر عافیہ بالکل صحت مند تھیں ،پاکستانی قونصلر عافیہ صدیقی کے خاندان کو ان کی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہیں یہ معلومات قونصلر کی رسائی کی بنیاد پر ہی حاصل کی جاتی ہیں،پاکستانی قونصلیٹ نے ایک بار پھر جلد عافیہ تک قونصلر رسائی کی درخواست دی عافیہ صدیقی امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں 2008 سے قید ہیں حکومت کی جانب سے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے مسلسل کوششیں کی گئیں پاکستانی حکام نے یہ معاملہ مسلسل ہر سطح پر امریکی حکام کے سامنے اٹھایا ، عافیہ صدیقی کے قانونی و انسانی حقوق کا معاملہ امریکی حکام کے سامنے اٹھایا جاتا ہے، عافیہ صدیقی کے حقوق کا معاملہ اسلام آباد اور واشنگٹن میں امریکی حکام سے اٹھایا جا رہا ہے، ہوسٹن میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ جنرل نے ٹرائل، سزا اور قید کے دوران عافیہ صدیقی سے رابطہ رکھا ہوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل ہر تین ماہ بعد عافیہ صدیقی سے ملاقات کرتے ہیں، عافیہ کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے فیڈرل میڈیکل سینٹر کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں عافیہ صدیقی یا ان کے خاندان کی طرف سے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں،

پاکستانی قونصلر کو عافیہ تک آخری بار رسائی 28 جنوری 2022 کو دی گئی تھی،قونصلر رسائی کے دوران ڈاکٹر عافیہ نے قونصلر سے بات کرنے سے انکار کر دیا تھا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے کیس میں دفتر خارجہ نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے مبشر لقمان نے جوبائیڈن کو پیش کی تجویز

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے صاحبزادے حافظ احمد نے نماز تراویح میں قرآن مکمل کر لیا

عالمی یوم تعلیم امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام منسوب

یاد رہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی اس وقت امریکہ کی جیل میں‌ ہیں اور انہیں‌ چھیاسی برس کی سزا سنائی گئی ہے. ان کی والدہ اور دیگر اہل خانہ کی طرف سے حکومت سے بار بار اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان کی رہائی کیلئے کردار ادا کرے

امریکی جیل میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی پرحملہ:پاکستان نے امریکہ سے بڑا مطالبہ کردیا ،

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کراچی میں احتجاج

اچھا ہوتا وزیراعظم اپنی تقریر میں ڈاکٹر عافیہ کا ذکر کرتے۔ حافظ سعد رضوی

 یہودی عبادت گاہ میں ہلاک یرغمالی ملک فیصل اکرم نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کروائی جائے، اہلخانہ عدالت پہنچ گئے

نئی حکومت ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو رہا کرائے،مولانا عبدالاکبر چترالی کا مطالبہ

Leave a reply