ایڈیشنل سیشن جج کے گھر ڈکیتی کی واردات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں رات گئے ایڈیشنل سیشن جج طارق محمود کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے

4 مسلح ڈاکووں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر ڈکیتی کی واردات کی، ڈاکو 60 تولے سونا ایک لاکھ روپے نقدی,قیمتی موبائل فونز لوٹ کر فرار ہو گئے،واقعہ کی اطلاع پر ایس ایس پی آپریشنز شائستہ ندیم,ایس ایس پی انوسٹیگیشن عامر خان نیازی,ایس پی گلگشت ڈاکٹر تنویر رضا,ایس صدر,سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی ،پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ڈاکوؤں کو جلد گرفتار کر لیا جاے گا

 پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی

مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مذہبی رہنماوں کا ردعمل

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

ایک اور واقعہ میں سیداں والی بائی پاس پر دودھ کی دوکان میں ڈکیتی ہوئی ہے، جدید اسلحہ سے لیس 3ڈاکو دودھ کی دکان پر پہنچے ایک نے پہرہ شروع کیا، دیگر ملزمان نے کیش جمع کرنا شروع کیا ڈاکو باآسانی ساڑھے 3لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے پہرہ دیتے ڈاکو نے کارسواروں سے بھی لوٹ مار کی، پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی گئی مگر پولیس جائے وقوعہ پر لیٹ پہنچی ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کر لیں گے

تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟

مفتی ویڈیو سیکنڈل،لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے ایسی سزا تجویز کی کہ مولانا فضل الرحمان دیکھتے رہ گئے

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کیس،عدالت نے میڈیکل کا حکم دے دیا

مفتی عزیز الرحمان کا اعتراف جرم، کہا بہت شرمندہ ہوں

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرنیوالا مفتی اسماعیل بھی گرفتار

مفتی عزیز الرحمان کو دگنی سزا ملنی چاہئے، پاکستان کے معروف عالم دین کا مطالبہ

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل، پولیس نے مانگا مفتی کا مزید”جسمانی” ریمانڈ

مدرسہ ویڈیو سیکنڈل ،مفتی عزیز الرحمان کی عدالت پیشی، عدالت کا بڑا حکم

Shares: