سپریم کورٹ، ملک میں نوے روز میں انتخابات کا معاملہ ،انتخابات میں تاخیر کے ذمہ داران کیخلاف کاروائی کیلئے جلد سماعت کی درخواست دائر کردی گئی
وکیل و سیاسی رہنما ظفر علی شاہ نے کیس جلد سماعت کی درخواست دائر کی، سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے نوٹ میں صدر مملکت اور الیکشن کمیشن کو انتخابات میں تاخیر کا ذمہ دار قراردیا ،سپریم کورٹ کے جج کی ابزرویشن کے باوجود انتخابات موجودہ سیٹ کے تحت ہو رہے ہیں،انتخابات تاخیر کے ذمہ دار ہی انتخابات کہ ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔ درخواست میں انتہائی اہم آئینی نکتہ کی نشاندہی کی ہے ،درخواست کو نمبر لگنے کے باوجود گزشتہ اٹھ ماہ سے کیس سماعت کیلئے مقرر نہیں کیا گیا ،سپریم کورٹ میں درخواست کو 4 دسمبر سے شروع ہونے والی ہفتے میں سماعت کیلئے مقرر کیا جائے.
جسٹس اطہر من اللہ نے 41 صفحات کا اضافی نوٹ جاری کر دیا
سات منٹ پورے نہیں ہوئے اور میاں صاحب کو ریلیف مل گیا،شہلا رضا کی تنقید
پینا فلیکس پر نواز شریف کی تصویر پھاڑنے،منہ کالا کرنے پر مقدمہ درج
نواز شریف کے خصوصی طیارے میں جھگڑا،سامان غائب ہونے کی بھی اطلاعات
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میرے دل کے اندر کبھی کوئی انتقام کا جذبہ نہ لے کر آنا، نواز شریف
نواز شریف ،عوامی جذبات سے کھیل گئے
نوازشریف کی ضبط شدہ پراپرٹی واپس کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری








