فیصل آباد کے نجی ہوٹل سے لاہور کی خاتون کی نعش برآمد،ساتھی فرار

0
65
فیصل آباد کے نجی ہوٹل سے لاہور کی خاتون کی نعش برآمد،ساتھی فرار #Baaghi

فیصل آباد کے نجی ہوٹل سے لاہور کی خاتون کی نعش برآمد،ساتھی فرار

فیصل آباد.تھانہ مدینہ ٹاون کے علاقہ ہوٹل سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے

خاتون ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی ساتھی فرار ہو گیا.پولیس کے مطابق خاتون لاہور کی رہائشی اور اپنے ساتھی کے ساتھ ہوٹل میں قیام پذیر تھی ہاکی اسٹیڈیم کے قریب خاتون اور ایک شخص لاہور سے آئے اور ہوٹل میں قیام کیا.جہاں خاتون آج مردہ حالت میں پائی گئی اور ساتھی موقع سے فرار ہو گیا پولیس نے نامعلوم خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کلئیے ہسپتال منتقل کر دیا قانونی کارروائی کے لئے ساتھی کی تلاش جاری ہے

بعد ازاں پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ .پولیس نے ہوٹل منجیر سیمت دو افراد کو گرفتار کر لیا خاتون کی شناخت نشاء کے نام سے ہوئی شاہد نامی شخص ملنے آیا تھا. پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید

وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

Leave a reply