مزید دیکھیں

مقبول

پہچان پاکستان نے سجائی ادبی ایوارڈز کی محفل

لاہور، پاکستان کا ثقافتی دارالحکومت، ہمیشہ سے ادبی...

مرکزی مسلم لیگ کا کراچی میں 450 سے زائد مقامات پر سحر و افطار کا انتظام

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے خدمت انسانیت...

سیالکوٹ : سکول داخلہ مہم 2025 کا آغاز، ایک لاکھ 13 ہزار بچوں کے داخلے کا ہدف مقرر

سیالکوٹ ،باغی ٹی وی(بیوروچیف شاہد ریاض) سکول داخلہ مہم...

فرح فرارہوئی،پھر شہزاد اکبر نکل گئے،نیازی کابینہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

فرح فرارہوئی،پھر شہزاد اکبر نکل گئے،نیازی کابینہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہزاد اکبر کے بیرون ملک جانے کے بعد سینئر صحافی و اینکر سلیم صافی میدان میں آ گئے ہیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سلیم صافی کا کہنا تھا کہ پہلے پنجاب کی ڈیفیکٹو CM فرح خان فرار ہوئی اوراب شہزاد اکبرنکل گئے ۔ فی الفور نیازی کابینہ،سوشل میڈیا ٹیم،زلفی،اعظم خان،فیصل جاوید،خرم جاوید،شہبازگل اورمانیکا خاندان کو ای سی ایل پر ڈالاجائے۔ کوئی انتقامی کاروائی نہ ہو لیکن سب سے تفتیش ضروری ہے تا کہ لوٹ کھسوٹ اور قومی رازوں کی چوری کا پتہ چلے۔

https://twitter.com/SaleemKhanSafi/status/1515611225018806272

واضح رہے کہ سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی چلے گئے

شہزاد اکبر نجی ایئرلائن کی پرواز ای کے 615 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے شہزاد اکبر کا نام چند دن پہلے ایف آئی اے نے اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا تھا، شہزاد اکبر کا نام عدالت کے احکامات پر اسٹاپ لسٹ سے نکالا گیا تھا، شہزاد اکبر دبئی سے لندن جائیں گے

شہزاد اکبر عمران خان کے مشیر تھے، جب عمران خان اپوزیشن میں تھے اور شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیا تھا تب اپوزیشن کی جانب سے کہا گیا تھا کہ شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، عمران خان کی حکومت گئی تو شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا تا ہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام سٹاپ لسٹ سے نکالنے کے احکامات جاری کئے تھے،

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا

فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

https://baaghitv.com/imran-khan-kmusheer-beron-mulk-rawanana/
ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan