مزید دیکھیں

مقبول

لاہور کے جناح اسپتال میں غیرحاضر ڈاکٹرز تنخواہ لیتے رہے، انکشاف

لاہور کے جناح اسپتال میں غیر حاضر ڈاکٹرز کے...

وزیراعظم کا بلاول کے اعزاز میں افطار ڈنر،تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیرِاعظم ہاؤس میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی...

رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ افراد کی آمد

رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں...

روزگار کے مواقع، سندھ حکومت کا جاب پورٹل کا افتتاح

سندھ حکومت نے شہریوں کو روزگار کے مواقع دینے...

ایف آئی اے کا رویہ جارحانہ ،گرفتاری کا اندیشہ ہے،عدالت نے دیا حکم

ایف آئی اے کا رویہ جارحانہ ،گرفتاری کا اندیشہ ہے،عدالت نے دیا حکم

سندھ ہائیکورٹ میں متروکہ املاک ٹرسٹ کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق ایف آئی اے کی تحقیقات کے حوالہ سے کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے زمین کی لیز سے متعلق انکوائری میں ملزمان کو ایف آئی اے کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا. عدالت نے کہا کہ سپریم کورٹ نے زمینوں کی الاٹمنٹ سے متعلق تحقیقات کا حکم دیا ہے،سپریم کورٹ کے حکم میں سندھ ہائیکورٹ کیسے مداخلت کرسکتا ہے، وکیل درخواست گزار نے کہا کہ ہم انکوائری معطل کرنے کی استدعا نہیں کر رہے ،ایف آئی اے کا رویہ جارحانہ ،گرفتاری کا اندیشہ ہے، جس پر عدالت نے کہا کہ جب ایف آئی اے گرفتار نہیں کررہی تو آپ کے اقدامات چور کی داڑھی میں تنکا والی صورتحال ہے،

عدالت نے ایف آئی اے کو درخواست گزاروں کی گرفتاری سے روک دیا. عدالت نے حکم دیا کہ انکوائری میں ایف آئی اے کی جانب سے طلب کردہ مواد بھی فراہم کیا جائے،

بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

رات گئے ن لیگی اہم شخصیت کی گرفتاری کی اطلاعات

قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست پرحکومت نے کی مہلت طلب

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan