ایف آئی اے کی کاروائی،آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار

0
105
fia

آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ڈیرہ اسماعیل خان کی بڑی کاروائی،آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا،ملزم عدنان اقبال کو کرک سے گرفتار کیا گیا،ملزم نے شکایت کنندہ کے گھر والوں کی تصاویر وائرل کیں۔ملزم نے قابل اعتراض مواد سوشل میڈیا پر شئیر کیا۔ملزم نے فیس بک اور ٹک ٹاک پر جعلی اکاونٹ بنا رکھے تھے۔ملزم مذکورہ اکاونٹس پر متاثرہ کا قابل اعتراض مواد اپلوڈ کرتا تھا،ملزم قابل اعتراض مواد کی آڑ میں متاثرہ کو بلیک میل بھی کر رہا تھا،ملزم سے 2 عدد موبائل فون برآمد کر لئے گئے،ملزم کے زیر استعمال موبائل فونز سے مذکورہ سوشل میڈیا اکاونٹس اور قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا،ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

فریج،سائیکل آ گئی،اب کلب بھی جیل میں بنا دیں تاکہ ناچ گانے کا پروگرام چل سکے،عطا تارڑ

کل “شیخ مجیب بیانیہ” زمیں بوس ہوا اور آج عمران خان بیانیہ ڈھے گیا

معافی مانگوں گا لیکن آزادانہ تحقیقات کروائی جائیں،عمران خان

جن کے پاس طاقت ہے ان سے ہی بات کروں گا ،عمران خان

نومئی واقعہ، بشریٰ بی بی 12 مقدمات میں نامزد

نومئی مقدمے، عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

Leave a reply