مزید دیکھیں

مقبول

فردوس عاشق اعوان موسمی پرندہ،کرائے کی ترجمان ،پی پی نے لگائے سنگین الزام

فردوس عاشق اعوان موسمی پرندہ،کرائے کی ترجمان ،پی پی نے لگائے سنگین الزام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے پی کے سیکرٹری اطلاعات و سینٹر روبینہ خالد کا فردوس عاشق اعوان کے بیانات پر ردعمل میں کہا کہ ۔فردوس عاشق اعوان سے زیادہ کون جان سکتا ہے کہ سیاسی یتیم اور خانہ بدوش کون ہے۔ کراۓ کی ترجمانی کی نوکری پکی کرنے کے لیے اس طرح کے بیانات دے رہی ہیں ۔ پیپلز پارٹی کے کامیاب جلسے نے حکومتی وزراء کے دماغ اور بینائ پر بہت برا اثر ڈالا ہے

سینٹر روبینہ خالد نے مزید کہا کہ فردوس عاشق اعوان کو کسی ماہر آنکھوںکے ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔ پی پی پی کے ساتھ عوامی سمندر کو دیکھ کر حکومتی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں ، پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے بہت سارے موسمی پرندے آتے جاتے ہیں

وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول صاحب! 2020 عوامی خوشحالی اور قومی ترقی کا سال ہوگا۔اپنے گھر لاڑکانہ سے شکست کھانے والوں کے منہ سے نئے سال میں نئے الیکشن کی بات مضحکہ خیز اور بی بی شہید کے فلسفے کی نفی ہے۔لاڑکانہ کی حالیہ شکست کرپشن کے خلاف عوام کا اعلان بغاوت ہے۔

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ بلاول صاحب! پاکستان کے عوام نے دو خاندانوں کے دہائیوں سے مسلط اقتدار کو زمین بوس کر کے عمران خان کی قیادت میں حقیقی عوامی راج قائم کر دیا ہے۔

ملک میں عمران صاحب کی غنڈہ گردی کا راج، مریم اورنگزیب غصے میں کیوں آ گئیں؟

رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور، رانا کی اہلیہ اور ن لیگی رہنماؤں نے بڑے سوالات اٹھا دیئے

رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران

رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

رانا ثناء اللہ کی ضمانت، شہر یار آفریدی میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan