وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان کی موت ہو گئی ہے.

واقعہ پنجاب کے شہر نارووال میں پیش آیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نارووال سے گزر رہی تھی کہ سیکورٹی سکواڈ کی گاڑی سے مبینہ ٹکر کے بعد نوجوان کی موت ہو گئی ہے، ڈی پی او نارووال نے واقعہ کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ آج صبح یہ حادثہ پیش آیا، وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی کیلئےگاڑیاں کرتارپور جارہی تھیں جب مبینہ طور پر ایلیٹ فورس کی گاڑی اوور ٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، گاڑی ٹکرانے سے نوجوان کی موت ہو گئی جس کی شناخت ابوبکر کے طور پر ہوئی، نوجوان کے ساتھ دوست بھی تھا جو محفوظ رہا، ابوبکر کی موت کے بعد لواحقین کی درخواست پر مقدمہ درج کر رہے ہیں، ذمہ داران کیخلاف قانونی کاروائی کی جائے گی.

وزیراعلیٰ کے سکواڈ کی گاڑی سے ٹکر، نوجوان کی موت کا مقدمہ درج
واقعہ کا مقدمہ ابوبکر کے کزن کی مدعیت میں درج کیا گیا، درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ڈالے نے میرے کزن ابوبکر کو ٹکر ماری،ہسپتال لائے مگر کزن کی موت ہو گئی،تھانہ صدر نارروال نے مقدمہ درج کیا

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ناروال میں گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر فوری مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے فوراً کاروائی کی ہدایت جاری کی۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے گاڑی کی نشاندھی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا ہے اور قانونی کاروائی جاری ہے
fir

نواز شریف ہم قدم، بھتیجی بازی لے گئی، انقلاب آ گیا

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایک اور نازیبا ویڈیو”لیک”

مریم نواز کا آٹھ سو کا سوٹ،لاہوری صحافی نے عظمیٰ بخاری سے مدد مانگ لی

مریم نواز تو شجر کاری مہم بھی کارپٹ پر واک کرکے کرتی ہے،بیرسٹر سیف

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

Shares: