گھر درست کرنے کی بات کرے تو نواز شریف اور اسکی جماعت غدار،جاوید لطیف اسمبلی میں برس پڑے

0
43

گھر درست کرنے کی بات کرے تو نواز شریف اور اسکی جماعت غدار،جاوید لطیف اسمبلی میں برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ سیشن میں ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے اظہار خیال کیا ہے

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ پرچی چیئرمین کہنے والوں سے کہتا ہوں ان کی قربانیاں زیادہ ہیں آئین وقانون کی بات کرنے والا غدار کیسے ہوگا؟ گھر درست کرنے کی بات کرے تو وہ بھی صحیح نہیں لگتی 3سال میں قوم کو دنیا دوزخ نظر آرہی ہے،ہمارے ہاں خواتین کے سیل میں کیمرے لگے ہوئے ہیں۔ گھر درست کرنے کی بات کرے تو نواز شریف اور اسکی جماعت غدار،عمران خان نے 3سال میں ملک کا جو حال کیا وہ سب کے سامنے ہے،آئین فیصلہ نہیں کرسکتا کہ غدار کون تو یہ کتاب بند کردیں مفاہمت 2 فریقوں می ہوتی ہے،بجٹ کوغریب دوست کہوں یا جوظلم ہورہا ہے وہ بیان کروں ان کاغذوں کے پلندوں کوپڑا جائے توکچھ اورنظر آتا ہے،

عمران خان نے سول نافرمانی کا کہا تو کیا کسی نے اس پر غداری کا ٹائٹل دیا؟ جاوید لطیف

جاوید لطیف بھی بیمار ہو گئے، کرونا کا خدشہ

ن لیگی رہنما کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا

جاوید لطیف کو پولیس نے کیسے گرفتار کیا؟ ویڈیو سامنے آ گئی

جاوید لطیف کی گرفتاری،شہباز شریف نے افہام و تفہیم کا پیغام دے دیا

جاوید لطیف کی رہائی کی درخواست پر عدالت نے کس کو کیا طلب؟

جاوید لطیف کی رہائی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

ن لیگی رہنما کی عدالت پیشی، بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی عدالت پیشی،عدالت کا بڑا حکم

ریاست مخالف بیان، جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آ گیا

جاوید لطیف،الطاف حسین اوربی ایل اے کے بیانیہ میں فرق نہیں،وفاقی وزیر

ملک کی خاطر بات کرنا غداری ہے تو ہم سب غدار ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف کی عدالت پیشی، عید کہاں گزرے گی؟ عدالت کا بڑا حکم

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے ریمانڈ‌ میں توسیع، ضمانت کی درخواست بھی دائر کر دی

واضح رہے کہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ن لیگ کے اہم رہنما میاں جاوید لطیف کس طرح نواز شریف کا بیانیہ اورمودی جیسی دھمکیاں دے رہے ہیں میاں جاوید لطیف کہتے ہیں کہ بے نظیر کی ہلاکت پرتوزراری نے پاکستان کھپے کہہ دیا تھا مگراگرمریم نوازکو کچھ ہوا تو پھر پاکستان نہیں کپھے گا میاں جاوید لطیف نے مزید کہاکہ اگرمریم نوازکو اگرکچھ ہوا تو پھرمشرقی پاکستان والی تاریخ دہرائیں گے

Leave a reply