گھر میں گھس کر ایک ہی خاندان کے 5 افرادکے گلے کاٹ دیئے گئے

0
46
نیو ایئر نائٹ، پولیس ان ایکشن،سال کے پہلے روز ہی 260 مقدمے درج

گھر میں گھس کر ایک ہی خاندان کے 5 افرادکے گلے کاٹ دیئے گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گھر میں گھس کر ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو ذبح کر دیا گیا

واقعہ بھارت میں پیش آیا، بھارتی ریاست اترپردیشن کے علاقے پریاگ راج کے تھانہ تھروائی کی حدود میں واقعہ پیش آیا جہاں ایک ہی خاندن کے پانچ افراد کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا ہے، پولیس کے مطابق واقعہ رات کے وقت پیش آ یا جب گاؤن میں مکمل سناٹا تھا اور سب سو رہے تھے ، نامعلوم ملزمان گھر میں گھسے اور گھر میں موجود ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے تیز دھار آلے سے گلے کاٹے ،پانچوں افراد کو گلے کاٹ کر قتل کیا گیا، بعد ازاں ملزمان نے لاشوں کو جلانے کے لئے گھر کو آگ لگا دی اور موقع سے فرار ہو گئے

پولیس کے مطابق آگ لگنے پر اہل محلہ جاگ گئے اور آگ بجھانے کی کوشش کی،اس دوران پتہ چلا کہ گھرکے مکینوں کو قتل کیا گیا ہے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں تا ہم علاقے میں خوف و ہراس کا سماں ہے،کیونکہ اس سے پہلے بھی ایک ایسا ہی اجتماعی قتل کا واقعہ پیش آیا تھا اس میں بھی پانچ افراد کو قتل کیا گیا تھا، رواں ماہ 16 اپریل کو ایک ہی گھر کے پانچ افراد کی لاشیں ملیں تھیں، 3 لڑکیوں سمیت پانچ افراد کو تیز دھار آلے کے ساتھ ہی قتل کیا گیا تھا، جس کے ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکے ہیں،

بیوی کی سفاکی، شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کروا کر سر اور ہاتھ بدن سے الگ کر لئے

والد،والدہ،بہن، بھانجے،ساس کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

تبادلہ کروانا چاہتے ہو تو بیوی کو ایک رات کیلئے بھیج دو،افسر کا ملازم کو حکم

معذور بچی کے ساتھ زبردستی گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

20 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے کیا گیا مسلسل دو روز گھناؤنا کام

پیار کرنا بن گیا جرم،جوڑے کے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کرلگوایا گیا چکر

سگی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنے والے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

Leave a reply