باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گور نر چوہدری محمدسرورسے ڈپٹی چیئر مین سینٹ سیلم مانڈوی والا کی ملاقات ہوئی ہے

ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال’کورونا سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی گئی، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ حکومت پار لیمنٹ سمیت تمام اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے،اپوزیشن جماعتوں کو بھی پار لیمنٹ میں اپنا مثبت کردار ادا کر نا چاہیے ‘

گورنر پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ یہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف جنگ میں سب کو متحد ہونا چاہیے،وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت میرٹ اور شفافیت پریقین رکھتی ہے ،احساس پروگرام کے تحت بغیر کسی سیاسی تفر یق کے غر یب خاندانوں کی مدد کی جا رہی ہے

دونوں شخصیات نے عید پر کورونا سے بچائو کے لیے عوام سے ایس اوپیز پر عمل کر نے کی اپیل کی

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے

آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال

قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب

شریف خاندان مری میں صرف عیاشیاں کرنے ہی آتا تھا،عابدہ راجہ نے لگائے ایوان میں سنگین الزام

اپوزیشن سن لے،وفاق کے بعد پنجاب کا بجٹ بھی منظور ہو گا،فیاض الحسن چوہان

آج ثابت ہوگیا کہ عمران خان کو ایوان کا اعتماد کل بھی حاصل تھا اور آج بھی ہے،قریشی

یونیورسٹیز فائلز میں بیوروکریسی کی رکاوٹیں ،گورنر پنجاب نے بڑا حکم دے دیا

Shares: