ہاں میری شادی ہوئی، دولہا کون سا رکن اسمبلی؟ حریم شاہ نے بھی خاموشی توڑ دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ میری جس سے شادی ہوئی ہے وہ رکن سندھ اسمبلی ہیں،
حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میرے شوہرپہلے سے شادی شدہ ہیں وہ پہلی بیوی کوراضی کریں گے،جب وہ اپنی بیوی کوراضی کرلیں گے تونام بتا دوں گی،میرے شوہرکے قریبی دوستوں کو شادی کاعلم ہے،ایک ہفتہ پہلے میری شادی ہوئی ہے،میرے شوہرآج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں بھی موجود تھے،میرے شوہر نے اپنی بیوی کو قائل کرنا ہے، جب وہ اپنی بیوی کو قائل کرلیں گے تو بتاوں گی،اپنے شوہر کی تصویر جلد جاری کردوں گی،
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن اراکین احتجاج میں مصروف ہیں اور حکومتی اراکین اپنے درمیان موجود حریم شاہ کے شوہر کو ڈھونڈ رہے ہیں سعید غنی سے بھی صحافیوں نے سوال کیا تو سعید غنی نے جواب دیا لیکن کوئی مثبت نہیں ملا، ابھی تک کسی بھی رکن اسمبلی نے کھل کر اعلان نہیں کیا کہ وہ حریم شاہ کے شوہر ہیں ، سندھ کے صحافیوں کو بھی حریم شاہ کے خاوند کی تلاش ہے
رمضان المبارک کے مہینے میں حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل
ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان