ہمارے شہید، ہمارے ہیرو، پاک فوج کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو خراج عقیدت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 49واں یوم شہادت، پاک فوج کی جانب سے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے شہید کی قبرپر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، شہید کی یادگار پرخصوصی تقریب ،عزیز و اقارب اورشہریوں نے شرکت کی،
پاک فوج کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو خراج عقیدت،#baaghitv #pakistan #PakistanArmy #PakistanZindabad #PakistanMovingForward #OurMartyrsOurHeroes #ispr @OfficialDGISPR pic.twitter.com/KrQpT29CFo
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) December 18, 2020
ماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی بہادری مادر وطن کے محافظوں کے لیے مشعل راہ ہے۔سن 1971کی جنگ کے دوران لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی کمپنی واہگہ اٹاری سیکٹر پر تعینات تھی۔ نائیک محفوظ شہید نشان حیدر پانے والے ملک کے ہیرو ہیں۔
Nation venerates supreme sacrifice of Lance Naik Muhammad #Mehfooz Shaheed, Nishan-e- Haider @ Wagah Border in 1971. His courage and extremely daring actions in battlefield are a sublime precedent worth emulating by all defenders of motherland. #OurMartyrsOurHeroes
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) December 17, 2020
پاک بھارت معرکہ کے ہیرو شہید لانس نائیک محمد محفوظ نے 25 جون 1944 کو راولپنڈی کے پنڈ ملکاں میں پیدا ہوئے۔1962 میں پاک فوج کی پنجاب رجمنٹ میں شمولیت اختیار کی۔18 دسمبر دسمبر 1971 کی رات جام شہادت نوش کیا۔
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں کو پیغام
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار
بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق
بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری
ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام
محمد محفوظ دشمن کی گولہ باری سے زخمی ہونے کے باوجود نہتے ہی دشمن کے مورچے میں گھس گئے اور ان کو جہنم واصل کیا جس سے دشمن کی گولہ باری بھی رک گئی۔ ان کی اسی بہادری کے اعتراف میں پاک فوج نے انہیں اعلی ترین فوجی اعزاز نشان حیدرسے نوازا
سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کو پاک فوج کا زبردست خراج عقیدت