حریم شاہ کے چرچے سندھ اسمبلی میں نہیں بلکہ کہاں تھے؟ وزیراعلیٰ سندھ بھی بول پڑے

حریم شاہ کے چرچے سندھ اسمبلی میں نہیں بلکہ کہاں تھے؟ وزیراعلیٰ سندھ بھی بول پڑے #Baaghi

حریم شاہ کے چرچے سندھ اسمبلی میں نہیں بلکہ کہاں تھے؟ وزیراعلیٰ سندھ بھی بول پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی

ریفرنس میں نیب کی جانب سے گواہان کے بیانات مکمل ہونے پر جواب جمع کرا دیا گیا گواہان کے بیانات مکمل ہونے کا تحریری جواب چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد جمع کروایا گیا شریک ملزمان سعید احمد، منصور رضا رضوی اور نعیم محمود کی حد تک گواہان مکمل کر لئے گئے ،نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ اسحاق ڈار اشتہاری ہیں آئیں گے تو مزید کارروائی کی جا سکتی ہے،جج احتساب عدالت محمد بشیر نے آئندہ سماعت پر ملزمان کا حتمی بیان قلمبند کرانے کی ہدایت کر دی احتساب عدالت اسلام آباد نے کیس کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی کر دی

قبل ازیں احتساب عدالت اسلام آباد میں نوری آباد پاورپلانٹ کیس کی سماعت ہوئی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے،عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر فرد جرم کی کارروائی موخر کردی عدالت میں ریفرنس کے ملزمان پر فرد جرم کیلئے 28 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی گئی عدالت میں ریفرنس کے ملزمان پر فرد جرم کیلئے 28 جولائی کی تاریخ مقررکر دی گئی ،احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کہا کہ 28جولائی کو تمام ملزمان پیش ہو جائیں پھر فرد جرم عائد کر دیں گے،

عدالت پیشی کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی میں گزشتہ روز جو ہوا افسوسناک تھا جس دن بجٹ پیش کیا اپوزیشن نے شور کیا، بجٹ پیش کرنے کے بعداپوزیشن سے رابطہ کیا،اپوزیشن کو بجٹ پر کوئی اعتراض نہیں تھااور منظور ہوگیا سندھ اسمبلی میں بجٹ کے 3روز بہت اچھے رہے، بجٹ کے چوتھے روز اپوزیشن کوپتہ نہیں کیا ہوا،بجٹ میں اپوزیشن نے ایک کٹ موشن نہیں ڈالا،بجٹ منظور ہونے کے بعد اپوزیشن نے پھر مسائل کوجنم دیا،ایوان کے عملے سے بھی اپوزیشن اراکین نے غیر مناسب رویہ رکھا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ حریم شاہ کے چرچے سندھ اسمبلی میں نہیں میڈیا میں رہے ,ہم چاہتے ہیں اسمبلی چلے،ان کے کیا ارادے ہیں وہ وہی بتاسکتے ہیں کسی کے کہنے پر نہیں جارہا ،جب تک پارٹی قیادت اور اسمبلی ممبران چاہیں گے میں یہی ہوں ،

واضح رہے کہ حریم شاہ کے متعلق بچھلے دنوں یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ حریم شاہ نے نکاح‌کرلیا ہے اور ایسی تصاویر بھی تھیں . جس میں عروسی جوڑا پہنے ہوئے تھی اور مہندی والا ہاتھ کسی انگوٹھی والے ہاتھ میں ملا ہوا تھا . اس بعد بہت سی چہ مگوئیاں ہوئیں ،

رمضان المبارک کے مہینے میں‌ حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل 

ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

جس کو حریم شاہ نے خود واضح کردیا کہ ان کا نکاح‌ ہوچکا ہے اور ان کے میاں سندھ اسمبلی کے ممبر ہیں . یہ ان کا دوسرا نکاح‌ ہے ، پہلی بیوی سے اجازت اور رضا مندی کا سلسلہ جاری ہے .

دوسری جانب حریم شاہ کی جانب سے ابھی تک اس متنازع تصویر کے حوالے سے ان کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے تاہم انہوں نے اپنے انسٹاگرام پیغام میں کہا تھا کہ میں بہت ہی صاف الفاظ میں ایک بات سب کو بولوں گی کہ کسی بھی ایرے غیرے کا نام میرے نام کے ساتھ نہ جوڑیں اس سے پہلے الحمداللہ نہ میرا کوئی بوائے فرینڈ تھا نہ میں کسی کے ساتھ ریلیشن میں تھی –

Comments are closed.