ہم حکومت کو سرپرائز دے چکے ،شہباز شریف سے ملاقات کے بعد یوسف رضا گیلانی کا بڑا اعلان

0
42

ہم حکومت کو سرپرائز دے چکے ،شہباز شریف سے ملاقات کے بعد یوسف رضا گیلانی کا بڑا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے دوران شہباز شریف سے ملاقات کے بعد سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے اسلام آباد سیٹ سے متفقہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے شہبازشریف سےملاقات کی،

سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ کامیابی جمہوری قوتوں کی ہی ہوگی ،ہم حکومت کو سرپرائز تو دے چکے ہیں جب وزیراعظم تھا تو شہبازشریف وزیراعلیٰ تھے ہمارے اچھے تعلقات تھے،آرڈیننس کے ذریعے جو ترمیم کررہے ہیں وہ سب کے سامنے ہے، پی ڈی ایم حقیقت ہے ، ضمنی الیکشن میں بہترین نتائج دیئے پی ڈی ایم کامشکور ہوں کہ مجھے سینیٹ کیلئے متفقہ امیدوار بنایا گیا ہم حق پرہیں اورحکومت کا کارنامہ سب دیکھ چکے ہیں،مریم نواز اور اختر مینگل سے بھی ملاقات کریں گے

یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ تمام سیاسی اکابرین سے ملاقات کروں گا،سرپرائیز ہو چکا، پہلے میرے پیچھے لگے کہ نااہل ہو جاؤں لیکن انہیں ناکامی ہوئی،تبدیلی پارلیمنٹ ہی کے ذریعے ہی آئے گی، کوئی بھی قانون میں ترمیم پارلیمنٹ کے بغیر نہیں ہو سکتی

سینیٹ انتخابات، شہباز شریف سے کون کونسی اہم شخصیات ملنے پہنچ گئیں؟

قبل ازیں سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی کی نیب عدالت میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں سینٹ الیکشن کے حوالے سے پی ڈی ایم کے متفقہ لائحہ عمل کے حوالے سے گفتگو کی گئی، اس موقع پر مخدوم احمد محمود بھی ہمراہ موجود تھے

قبل ازیں سینٹ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے بات چیت ہوئی تھی،نواز شریف نے سینیٹ الیکشن میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی،

افسوس 2018 کی ویڈیو، لیکشن کمیشن کو نہیں پتہ،کسی کا انتظار نہ کریں، سپریم کورٹ کا چیف الیکشن کمشنر کو بڑا حکم

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی کی ڈیمانڈ مان لی گئی، الیکشن کمیشن نے نیا اعلان کر دیا

سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی نے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا

پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے

پی ڈی ایم مشترکہ امیدوار،یوسف رضا گیلانی کا کس حکومتی امیدوار سے ہو گا مقابلہ؟

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہیں دے گی، اہم شخصیت نے دعویٰ کر دیا

یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی کے تجویز و تائید کنندگان جان کر سب حیران

یوسف رضا گیلانی کا چیئرمین سینیٹ بننا ہم سب کیلئے اعزاز ہوگا،مولانا فضل الرحمان

یوسف رضا گیلانی ووٹ لینے کے لئے متحرک، کن اہم شخصیات سے کیا رابطہ؟

Leave a reply