سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف مہم،جے آئی ٹی نے کام شروع کر دیا
23جولائی کو وزارت داخلہ کی طرف سے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے کام شروع کر دیا،
احمد وقاص کے خلاف اسلام آباد پولیس نے 22 جولائی کو ایف آئی آر نمبر ۶۵۴/۲۰۲۴ درج کی،انویسٹیگیشن کے دوران یہ سامنے آیا کے ریاست پاکستان اور اداروں کے خلاف سیاسی پارٹی سیکرٹریٹ میں ایک منظم سیل کام کر رہا ہے،شامل تفتیش افراد روزانہ کی بنیادوں پر اندرونی اور بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر سوشل میڈیا ٹرینڈ چلاتے تھے،ایف آئی اے نے انہی بنیادوں پر ۲۲ جولائی کو پیکا ایکٹ ۲۰۱۶ کے تحت ایف آئی آر نمبر ۱۷۶/۲۰۲۴ دائر کی،اِس سنجیدہ معاملے کو انویسٹیگیٹ کرنے کے لیے وزرات داخلہ نے پانچ رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل دی،انویسٹیگیشن ٹیم میں آئی جی اسلام آباد پولیس، ایف آئی اے کے دو ڈائریکٹر سائبر کرائمز اور سی ٹی ڈبلیو، ڈی آئی جی انویسٹیگیشن اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی اسلام آباد پولیس شاملِ ہیں ،تفتیش کے دوران ہوشروبا انکشافات منظرِ عام پر آ رہے ہیں،سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے ذریعے پروپیگنڈا اور فیک نیوز پھیلانے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ رہے ہیں،تفتیشی معاملات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں،
ریاستی اداروں کیخلاف بیرون ملک سے پروپیگنڈہ کرنیوالا ایک اور کارندہ بے نقاب
سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم،تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل
14 سال سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سرکار،اربوں بجٹ وصول،کارکردگی زیرو
عمران پر جیل میں تشدد ہوا،مجھے مرد اہلکار نے…بشریٰ بی بی نے سنگین الزام عائد کر دیا
عبوری ضمانت "معصوم” فرد کا حق ہے،نومئی مقدمے،عمران کی ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ
پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر سے دھماکہ خیزمواد برآمد،کالعدم تنظیموں سے تعلق،جسمانی ریمانڈ مل گیا
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز ہو گیا
مہنگی بجلی، زیادہ تر آئی پی پیز پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملکیت نکلیں
طبل جنگ بج گیا، لڑائی شروع،پی ٹی آئی پرپابندی
ہر نئے ریلیف کے بعد اک نیا کیس،عمران خان کی رہائی ناممکن
عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم
پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت
اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک