باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اسلام آباد میں بڑھتے جرائم پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا ہے
شہزاد اکبر کی جانب سے جواب میں کہا گیا ہے کہ پولیس آرڈر 2002 لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 سے مطابقت نہیں رکھتا، نفاذ ممکن نہیں ،پولیس آرڈر 2002 کے مطابق لوکل گورنمنٹ نے سیفٹی کمیشن کا قیام عمل میں لانا تھا، لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 نمائندوں کو سیفٹی کمیشن ارکان کے الیکشن کا اختیار نہیں دیتا، پولیس آرڈر 2002 کے نفاذ کیلئے حکومت کو نئی قانون سازی کی تجویز دی ہے۔
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
دوسری شادی کرنیوالے ہو جائیں خبردار،بیوی کی اجازت کے بعد کس کی اجازت ضروری؟ عدالت کا بڑا حکم
دوسری شادی کرنے والوں کےلیے ایک اور شرط لگا دی گئی،
بغیر اجازت دوسری شادی، دولہا بھائی پہنچے جیل،عدالت نے سنائی سزا
خاتون نے کی 11 برسوں میں 8 افراد سے شادی، سب کو دیا دھوکہ
شہزاد اکبر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں مزید کہا کہ اداروں اور سرکاری افسران کے ہاوَسنگ سوسائٹی کاروبار پر مکمل پابندی کی تجاویز دی ہیں،سرکاری ملازمین کا ہاوَسنگ سوسائٹی کاروبار میں ملوث ہونا مفادات کے ٹکراو میں آتا ہے،کو آپریٹو سوسائٹی ایکٹ 1925 اور 2018 کے رولز میں ترمیم کی تجویز دی ہے،کو آپریٹو سوسائٹی ایکٹ 1925 میں سوسائٹی کیلئے ادارے کا نام استعمال کرنے پر پابندی نہیں تھی،اس وقت 24 ہاوَسنگ سوسائٹیاں مختلف اداروں کے نام پر چل رہی ہیں ، کسی ادارے کے نام پر سوسائٹی ہونے پر ضروری نہیں وہ پورہ ادارہ اس کاروبار میں ملوث ہے۔
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
شہزاد اکبر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں مزید کہا کہ 2018میں کوآپریٹو سوسائٹی سے متعلق نئے رولز بھی بنائے گئے ،لاپتہ افراد سے متعلق بھی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جس نے کام شروع کر دیا ہے، عدالت کو یقین دلاتا ہوں وفاقی حکومت تمام مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے۔