مزید دیکھیں

مقبول

جعفر ایکسپریس حملہ،27 دہشت گرد جہنم واصل، 155 مسافر بازیاب

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان...

لینڈ سلائیڈنگ کے سبب قراقرم ہائی وے لوتر کے مقام پر بند

بھاری لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے اپر کوہستان میں...

اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے...

امریکا میں گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئیں

نیویارک: امریکا میں ایک مرتبہ پھر گھڑیوں کی سوئیاں...

ننکانہ: بچیکی خواتین کالج میں حراسانی انکوائری، انصاف جیتے گا یا اثر و رسوخ؟

ننکانہ صاحب،باغی ٹی وی(نامہ نگاراحسان اللہ ایاز) گورنمنٹ ایسوسی...

عمران فاروق قتل کیس،عدالتی دائرہ اختیار پر سوال اٹھ گئے

عمران فاروق قتل کیس،عدالتی دائرہ اختیار پر سوال اٹھ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں سزاؤں کے خلاف مجرموں کی اپیلوں پرسماعت ہوئی

چیف جسٹس اسلام آباد اطہرمن اللہ اور جسٹس بابرستار پر مشتمل بینچ نے سماعت کی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار کا سوال اٹھا دیا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزمان پاکستان آئے تو چمن بارڈر سے گرفتار کیا گیا، واقعہ انگلینڈ میں ہوا، ٹرائل پاکستان میں، قانون اس متعلق کیا کہتا ہے؟ ایف آئی اے پراسیکیوٹر اور وکلا عدالتی دائرہ اختیار پر معاونت کریں،

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتارملزمان کو سزا سنا دی گئی

عمران فاروق قتل کیس، مجرمان کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران اہم انکشاف

واضح رہے کہ عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کو عمر قید اور 10،10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا ئی تھی ،اے ٹی سی اسلام آباد نے عمران فاروق قتل کیس کافیصلہ سنایا تھا،عدالت نے فیصلے میں کہا کہ تینوں ملزمان عمران فاروق کے ورثاء کو 10، 10 لاکھ روپے ادا کریں گے، ملزم معظم علی، محسن علی اور خالد شمیم نے ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمے کا فیصلہ سنایا

تفصیلی فیصلے میں عدالت نے کہا کہ ثابت ہواعمران فاروق کوقتل کرنے کاحکم متحدہ بانی نے دیا، 39 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں عمران فاروق قتل کیس کی وجوہات جاری کی گئی ہیں۔ تفصیلی فیصلے میں عدالت نے کہاکہ ایم کیوایم لندن کے 2 سینئر رہنماﺅں نے یہ حکم پاکستان پہنچایا ،معظم علی  نے نائن زیروسے قتل کیلئے لڑکوں کاانتخاب کیا،عمران فاروق کے قتل کیلئے محسن علی اور کاشف کامران کو چنا گیا،محسن اورکاشف کوبرطانیہ لےجا کر قتل کیلئے بھر پور مدد کی گئی

عمران فاروق قتل کیس، دوران سماعت وکیل نے کیا دعویٰ کر دیا؟

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan