عمران خان کا 300 کنال سے زائد کا محل غیرقانونی، نیب بنی گالہ میں کارروائی کرے،رانا ٍثناء اللہ

rana sana

عمران خان کا 300 کنال سے زائد کا محل غیرقانونی، نیب بنی گالہ میں کارروائی کرے،رانا ٍثناء اللہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاں نے چولستان کے لوگوں میں اراضی تقسیم پر نیب ملتان کے شہبازشریف کو نوٹس کا زمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ چئیرمین نیب کو آٹا چینی ، بی آر ٹی ، مالم جبہ ، فارن فنڈنگ ، ہیلی کاپٹر چوروں کے فیسس اور کیسس نہیں نظر آتے ، شہباز شریف کو چولستان کے متاثرین میں اراضی کی تقسیم کا نیا نوٹس نیب نیازی گھٹھ جوڑ کی موت کا ثبوت ہے ،نوازشریف ، شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے خلاف ہر کیس کے پیچھے عمران نیازی کا فیس نظرآتا ہے

رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کرپشن کا حامی ہے، ورنہ آٹا چینی چور، ادویات سکینڈل میں ملوث وزیراعظم اور وزیر جیل میں ہوتے ،جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا رونا رونے والے لال سہانرا پارک متاثرین کی زمین کی تقسیم پر سیاست کر رہے ہیں ،پہلے سے پسماندہ ترین اور محرومیوں کے شکار خطے کے عوام کو نیب نیازی گٹھ جوڑ سیاسی انتقام کی بلی چڑھا رہا ہے

حمزہ شہباز کا فرنٹ مین بن گیا نیب میں وعدہ معاف گواہ،بیان ریکارڈ کروا دیا

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

پنجاب میں کرونا سے مزید 12 اموات، مریضوں میں بھی اضافہ

رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کے قانونی اور شفاف ادارہ جاتی عمل کے تحت اراضی کی تقسیم کو دانستہ متنازعہ بنایاجارہا ہے ،عمران خان کا اپنا 300 کنال سے زائد کا محل قانونی نہیں، نیب نیازی گٹھ جوڑ بنی گالہ میں بھی کارروائی کرے

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

Comments are closed.