تحریک انصاف کی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان نے بالآخر یہ بھی مان لیا کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال انہوں نے دی تھی،

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ یہ اعتراف جرم نہیں تو کیا ہے؟وہ مسلسل پرتشدد احتجاج کہ ذمہ دار اداروں اور حکومت کو ٹھہرایا کرتے تھے، اپنی گرفتاری سے بچنے کیلئے انہوں نے حساس اداروں کو نشانا بنایا، اداروں اور شہدا پر حملے کی کال دینے کا اعتراف کافی نہیں،عمران خان کو اپنے جرم پر معافی مانگنی چاہئے، دوسری طرف پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں کر کے بیرونی جریدوں میں انٹرویو دے کہ کہتے ہیں ان کو "ٹیررسٹ سیل” میں رکھا گیا ہے، ماضی میں کسی بھی لیڈر کو جیل سے ویڈیو لنک اور انٹرویو کی سہولتیں نہیں ملی،عمران خان ماضی میں اپنی فسطائیت بھول گئے ہیں؟مخالفین کی جیلوں سے سہولیات چھینے والے آج اپنے لئے سہولتیں مانگ رہے، جبکہ آج جیل میں ان کو ہر سہولت میسر ہے،

پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کوعسکری تنصیبات پر دھاوا بولنے کا اعتراف بہت پہلے کر لینا چاہئے تھا۔عمران خان نے اس ملک میں نفرت اور تشدد کی سیاست کی بنیاد رکھی۔ ملکی حالات اور بین الاقوامی تعلقات خراب کرنا اس جماعت کی سوچی سمجھی اسکیم ہے۔ پی ٹی آئی کو منفی سیاست ترک کر کے مثبت سیاست کا آغاز کرنا چاہئے

واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے کارکنوں اور رہنماؤں کو گرفتار کیا جا رہا ہے ہم بھوک ہڑتال کرنے جا رہے ہیں جلد اعلان کروں گا،جی ایچ کیو کے باہر اپنی ممکنہ گرفتاری کے خلاف پر امن طور پر احتجاج کی کال دی تھی پرامن احتجاج کو انہوں نے بغاوت بنا دیا ،

عمران پر جیل میں تشدد ہوا،مجھے مرد اہلکار نے…بشریٰ بی بی نے سنگین الزام عائد کر دیا

عبوری ضمانت "معصوم” فرد کا حق ہے،نومئی مقدمے،عمران کی ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ

عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر جی ٹی وی نے رپورٹر کو معطل کردیا

سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا

صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

جعلی ڈگری،جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ریفرنس دائر

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست دائر

نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

Shares: