عمران نیازی کی پاکستان میں بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے،شہباز شریف

0
37
شہبازشریف وزیراعظم تودوراب وہ ایم این اے بھی نہیں بن سکتے

عمران نیازی کی پاکستان میں بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے،شہباز شریف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کی پارلیمانی ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا

اجلاس میں شاہد خاقان عباسی، رانا ثنا اللہ، مریم اورنگزیب شریک تھیں، سردار ایاز صادق، خرم دستگیر بھی اجلاس میں موجود تھے متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کی آئین دشمنی کو چیلنج کر نے کافیصلہ کیا ہے تاریخ میں پہلی بار انتخابی اصلاحات اتفاق رائے کے بغیر ہوئیں،اجلاس میں مذمت کی گئی، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئین حکومتی قانون سازی کو قانونی نہیں مانتا، فرمان عمران نیازی مسترد کرتے ہیں،حکومت نے پارلیمنٹ پر خود کش حملہ کیا ہے حکومت عوام کے سامنے رسوا ہوچکی ہے، اب آئین پر حملہ آور ہے، الیکشن کمیشن کا بیان حکومتی قانون سازی ، ای وی ایم کے غلط ہونے کا ثبوت ہے، عمران نیازی کی پاکستان میں بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے،ایل پی جی، آٹا، چینی، دوائی، بجلی گیس عوام کی پہنچ سے باہر ہیں، حکومت غریبوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہی ہے،اپوزیشن کے اتحاد اور جذبے کو سراہتا ہوں، اپوزیشن کی جدوجہد رنگ لائے گی، آئین اور عوام کو ریلیف دلائے گی،

سیکرٹری انفارمیشن مسلم لیگ نون پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کا کہنا تھا کہ پیش خدمت ہے ای وی ایم مشین یہ وہ مشینیں ہیں جو عمران خان کی مرضی اور عمران خان کی خواہشات کے مطابق چلتی ہیں ان مشینوں کو ٹیکنالوجی کا نام دینا۔ ٹیکنالوجی کے منہ پرطمانچہ ھے ،عمران خان صاحب یہ بنی گالہ ایسوسی ایشن کا الیکشن نہیں ہونا اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ کا الیکشن ہونا ہے عوام سے ان کو جوتے گالیاں اور بددعائیں ہی مل سکتی ہیں ووٹ تو ملے گا نہیں 4اکتوبر کو پنجاب انفارمیشن کمیشن کولیٹر لکھا تھا جسمیں عثمان بزدار کے اثاثوں ، گاڑیوں کی تفصیلات مانگی تھیں وہ تفصیلات جلد از از بھجوا دیں تاکہ ہمیں پتہ چلے ہمارے سادہ لوح اور درویش بزدار صاحب کتنی سادہ زندگی گزارتے ہیں ،پیپلز پارٹی اپنے آپ سے چند سوالات پوچھ لیں تو بہتر ہے کیوں سندھ حکومت سے چمٹ کر بیٹھے ہیں سندھ حکومت چھوڑ دیں ، ہمارا ہدف پیپلز پارٹی نہیں پی ٹی آئی اور حکومت ہے،جمہوری پارٹی کے جمہوری لوگوں کو دماغ بھی استعمال کرنا چاہیے نا ،جمشید چیمہ اور انکی مسسز کو یہی نہیں پتہ تجویز اور تائید کنندہ اس حلقے سے ہوتا ہے اصل میں انہوں نے جان بوجھ کر الیکشن سے راہ فرار اختیار کی ہے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

میرے پاکستانیو….رات کے اندھیرے میں پٹرول بم گرا دیا گیا،ریٹ‌ ڈالر کے قریب پہنچ گیا

پٹرولیم بحران ، کمپنیوں نے ملبہ حکومت پر ڈال دیا، عوام کو مزید پریشان کر دینے والی خبر آ گئی

پٹرولیم قیمتوں میں تاریخ کا بلند ترین33 فیصد اضافہ’’چینی اسکینڈل پارٹ ٹو‘‘ہے،شہباز شریف،بلاول

خان صاحب آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ،جنید سلیم

آپ کیلئے پٹرول کی قیمتیں روکنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا تو اب کیا ہوا؟ فہد مصطفیٰ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،کلبھوشن بارے بل بھی منظور،اپوزیشن واک آؤٹ کر گئی

گلی گلی میں شور ہے عمران نیازی چور ہے ،پارلیمنٹ میں نعرے

اوورسیز پاکستانیوں کو جمہوری نظام میں شامل کرنے پر خوشی ہے،وزیراعظم

علیم خان اتنے بااثر ہیں کہ ریاست نے اپنی زمین استعمال کیلئے دے دی؟

آئی بی افسران کا ہاؤسنگ سکیم کے نام پر بڑا دھوکہ، رقم لیکر ترقیاتی کام کروانے کی بجائے مزید زمین خرید لی

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

https://baaghitv.com/jhatkaakashmiri-bachi-ki-duhai-ki-vedio-seneeat-mein-mutalababa/

Leave a reply