عمران خان اب کس منہ سے یہ کام کرے گا؟ ریحام خان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو
عمران خان اب کس منہ سے یہ کام کرے گا؟ ریحام خان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی تحریک عدم اعتماد کی کاروائی دیکھنے قومی اسمبلی پہنچی ہیں
ریحام خان جب قومی اسمبلی پہنچیں تو وہاں موجود میڈیا کے نمائندوں نے انہیں گھیر لیا، اس موقع پر ریحام خان نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اپنے سابق شوہر عمران خان پر کڑی تنقید کی ہے، ریحام خان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں، خواہ وہ لاڈلا ہی کیوں نہ ہو وزیراعظم نے کسی کی پرواہ نہیں کی، خود غرض شخص نے عوام کا خیال نہیں کیا، اب وہ عوام کا دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے کس منہ سے جائے گا پاکستان میں شاید کچھ ہی لوگ ایسے ہیں جو بات نہ سمجھ رہے ہوں باقی سب اچھے سے سمجھ گئے ہیں کہ آئین کی بالادستی، قانون کی پاسداری ہر شہری کے اوپر لازم ہے
واضح رہے کہ ریحام خان اس وقت قومی اسمبلی میں مہمانوں کی جگہ پر موجود ہیں،ریحام خان نے عمران خان کے ساتھ علیحدگی ہونے کے بعد ایک کتاب بھی لکھی جس میں عمران خان پر سنگین قسم کے الزامات لگائے گئے تھے، ریحام خان کی کتاب کا اسلام آباد کے سینئر صحافی محسن بیگ نے ایک پروگرام پر حوالہ دیا تو انہیں غیر قانونی طور پر گھر سے اٹھانے کی کوشش کی گئی بعد ازاں ان کو گرفتار کر کے تشدد کیا گیا،
امریکی اور برطانوی دہری شہریت والے پاکستانیوں کو اپنا مشیر رکھ کر سلیکٹڈ نے اپوزیشن اتحاد کو 'امپورٹڈ حکومت' کا نام دے دیا.
— Reham Khan (@RehamKhan1) April 8, 2022
گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ امریکی اور برطانوی دہری شہریت والے پاکستانیوں کو اپنا مشیر رکھ کر سلیکٹڈ نے اپوزیشن اتحاد کو ‘امپورٹڈ حکومت’ کا نام دے دیا.
محسن بیگ کی غیر قانونی گرفتاری پر عدالت نے بیلف مقرر کر دیا، پیش کرنیکا حکم
مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد
ایف نائن پارک میں شہری پر حملے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کر لیا گیا
وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی بھی اسلام آباد پولیس کے خلاف بول اٹھے
اسلام آباد جرائم کا گڑھ بن گیا، روز پولیس مقابلے، ڈکیتیاں، وجہ کیا؟ تہلکہ خیز انکشاف
محسن بیگ نے کچھ بولا ہی نہیں اب تو پوری دنیا آپ کے راز کھولے گی،ریحام خان
محسن بیگ کو گرفتار کیوں اور کس کے کہنے پر کیا گیا؟
سادہ کپڑوں میں چھاپہ مارا گیا،سمجھا ڈاکو گھس آئے،محسن بیگ کا عدالت میں بیان
محسن بیگ کی گرفتاری کیخلاف پی ایف یو جےکا ملک گیر احتجاج کا اعلان
محسن بیگ کےگھر پرچھاپہ غیر قانونی ہے:عدالت کافیصلہ
مریم نوازمحسن بیگ کے بیانیے کے ساتھ کھڑی ہوگئیں
محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
مزید کئی صحافی بھی حکومتی نشانے پر ہیں،عارف حمید بھٹی کا انکشاف
محسن بیگ کی گرفتاری، اقرار الحسن پر تشددکیخلاف کئی شہروں میں صحافی سراپا احتجاج
کسی جج کو دھمکی نہیں دی جا سکتی،عدالت،محسن بیگ پر تشدد کی رپورٹ طلب
ایس ایچ او کے کمرے میں ایف آئی اے نے مجھے مارا،محسن بیگ کا عدالت میں بیان
جس حوالات میں آج میں ہوں جلد اسی حوالات میں عمران خان ہوگا۔ محسن بیگ
وزیراعظم کا بیان دھمکی،اس سے بڑی توہین عدالت نہیں ہوسکتی ،لطیف کھوسہ
اسلحہ بردارافراد نے گاڑی کو دو بار روکنے کی کوشش کی،ریحام خان گاڑی واقعہ کا مقدمہ درج
آخر ریحام خان کی کتاب میں ایسا کیا ہے جو قومی ایشو بن گیا،حسن مرتضیٰ