ان ہاؤس تبدیلی بہت آسان، اب ہم کس بیانیے پر کھڑے ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

0
32

ان ہاؤس تبدیلی بہت آسان، اب ہم کس بیانیے پر کھڑے ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے اجلاس کے بعد رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مخالفین کوانتقام کانشانہ بناناچاہتی ہے، وزیراعظم ہاؤس کسی کی جاگیرنہیں،آج یہ ہیں توکل کوئی اورہوگا،ووٹ کوعزت دو کے بیانیے پرکھڑے ہیں ،ووٹ کوعزت دوسے مرادعوامی رائے کااحترام کیا جائے،

رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ وسیع ہوئی تو(ن)لیگ سمیت دیگرپارٹیوں نےاعتراض نہیں کیا، فضل الرحمان نے کہایہ قومی مفاد کامسئلہ ہے ،سیاسی نہیں، بلاول بھٹو،مولانافضل الرحمان کااعتراض طریقہ کارپرہے، ان ہاؤس تبدیلی بہت آسان ہے،موجودہ حکومت کوکل 5 ووٹوں کی اکثریت حاصل ہے، قومی اسمبلی میں اپنے کیس کے حقائق کوسامنے رکھا،

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ سکون قبرمیں ملتا ہے توکیا آپ پوری قوم کوقبرمیں بھیجناچاہتے ہیں اس وقت سب سےزیادہ احتساب شریف فیملی کا ہورہا ہے، مریم نوازوالد کی تیماداری کیلئے جانا چاہتی ہیں، مریم نوازباہرگئیں تووہ 6 ہفتےمیں واپس آجائیں گی،

رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ میرے خلاف الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے،ثابت ہو گیا حق کی فتح ہو تی ہے،میرے ساتھ کھڑے ہونے والوں کا مشکور ہوں،حکومت کیا کر رہی ہے سب کو معلوم ہے،حکومت کے پاس صرف انتقام کی پالیسی ہے،آج کے اجلاس میں پارٹی تنظیم سازی پر بات ہو ئی

Leave a reply