مبارک ثانی کیس،اسلامی نظریاتی کونسل کا فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار

0
132
islami nazriati

اسلامی نظریاتی کونسل کا 238واں (خصوصی) اجلاس چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کے زیر صدارت منعقد ہوا۔

کونسل نے کرمینل نظرثانی پٹیشن نمبر 2/2024 (مبارک ثانی کیس) کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار کیا۔ اس سلسلے میں کونسل جلد تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ کو ارسال کرے گی۔ کونسل نے قرار دیا کہ مذکورہ فیصلے میں بہت سے پہلو ایسے ہیں جن کو علماء کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل اسلامی احکام کے مطابق درست نہیں سمجھتی۔لہٰذا سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان اپنے فیصلہ مورخہ 24-07-2024 پر دوبارہ از خود نظر ثانی فرمائیں اور تحفظات کو دور کریں۔

کونسل نے قراردیا کہ اس فیصلے سے پوری قوم اضطراب میں مبتلا ہے۔ قانونی موشگافیوں کے بجائے یہ ایمان اور حبِ رسول کا مسئلہ ہے۔ تمام طبقات کو باہمی مفاہمت سے اس کو حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ کونسل امید رکھتی ہے کہ معزز عدالت ِعظمٰی اس فیصلے کو جلد نظرثانی کرے گی اور حکومت، بالخصوص وزیراعظم اس سلسلے میں ہر حوالے سے مؤثر کردار ادا کریں گے۔

نومئی کے واقعات کی فوٹیجز سامنے آ گئیں،حساس عمارتوں کی جانب پیش قدمی،توڑ پھوڑ

عمران خان کا بیان اور سانحہ 9 مئی کے ناقابل تردید شواہد

فریج،سائیکل آ گئی،اب کلب بھی جیل میں بنا دیں تاکہ ناچ گانے کا پروگرام چل سکے،عطا تارڑ

کل “شیخ مجیب بیانیہ” زمیں بوس ہوا اور آج عمران خان بیانیہ ڈھے گیا

معافی مانگوں گا لیکن آزادانہ تحقیقات کروائی جائیں،عمران خان

جن کے پاس طاقت ہے ان سے ہی بات کروں گا ،عمران خان

نومئی واقعہ، بشریٰ بی بی 12 مقدمات میں نامزد

نومئی مقدمے، عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

Leave a reply