باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا مریضوں کا پھیلاؤ جاری ہے، بھارت میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے

بھارت میں کرونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 236 ہو گئی ہے،جبکہ یلاکتوں کی تعداد 3156 ہو گئی ہے، 39 ہزار سے زائد مریض بھارت میں کرونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں

بھارتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 5242 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 157 ہلاکتیں ہوئی ہیں،بھارت میں کرونا کے سب سے زیادہ مریض بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ہیں جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2347 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد مریضو کی مجموعی تعداد بڑھ کر 33،053 ہو گئی ہے اور کل 1198 افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے

بھارتی وزیراعظم مودی کا حلقہ گجرات کرونا مریضوں کے حوالہ سے دوسرے نمبر پر ہے جہاں 11379 مریض ہیں اور 659 ہلاکتیں ہو چکی ہیں، تامل ناڈو میں مریضوں کی مجموعی تعداد 11،224 ہو گئی ہے اور 78 افراد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

دہلی میں اب تک 10،054 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 31 مریضوں کی ہلاکت ہوئی جس کے بعد دہلی میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 160 ہو گئی ہے۔

راجستھان میں مریضوں کی تعداد 5202 ہو گئی ہے اور 131 ہلاکتیں ہو چکی ہیں اتر پردیش میں اب تک 4259 مریض جبکہ 104 ہلاکتیں ہو چکی ہیں، مغربی بنگال میں 2677 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 238 ہلاکتیں ہو چکی ہیں، تلنگانہ میں کرونا کے1551 مریض سامنے آئے ہیں اور 34 ہلاکتیں ہو گئی ہیں.

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، 1000 کی امداد کے بہانے ملزم نے کی پڑوسی خاتون سے زیادتی

حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کو اپنی ہی جماعت کی خاتون رہنما سے زیادتی پر عدالت نے بھجوایا جیل

کرونا سے بیٹے کی موت کے چار روز بعد باپ بھی کرونا سے چل بسا

مودی سرکار نے بھارتی شہریوں کو کرونا سے بچاؤ کی بجائے رام کے سہارے چھوڑ دیا

لاک ڈاؤن میں فحش فلمیں دیکھنے میں اضافہ،فحش ویڈیوزدیکھنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،سائبر کرائم کا بڑا الرٹ

بھارت میں کرونا کا عروج کونسے مہینے میں ہو گا؟ ماہرین کی پیشنگوئی سے مودی سرکار پریشان

 

آندھرا پردیش میں 2407 اور کرناٹک میں 1147 مریض ہیں اور پنجاب میں 35، ہریانہ میں 14، بہار میں آٹھ، کیرالہ اور اڑیسہ میں چار چار، جھارکھنڈ، چنڈی گڑھ، اور ہماچل پردیش میں تین تین، آسام میں دو اور میگھالیہ، پڈو چیری اور اتراکھنڈ میں ایک ایک شخص کی کرونا سے ہلاکت ہوئی ہے

دنیا میں بننے والی کرونا ویکسین بھارت کیلئے بیکار، مودی سرکار کیلئے نئی پریشانی

Shares: