بھارت اور امریکا کے بعد پاکستان نے چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کیوں لگائی؟ ن لیگی رہنما برس پڑے

0
43

بھارت اور امریکا کے بعد پاکستان نے چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کیوں لگائی؟ ن لیگی رہنما برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ،سابق وفاقی وزیر نے احسن اقبال نے ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا

احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور امریکا نے چین کیخلاف بطور پابندی اقدام ٹک ٹاک پرپابندی لگائی جس کی وہ مذمت کرتے ہیں۔

احسن اقبال نے سوال کیا کہ عمران خان کی حکومت نے پاکستان میں ٹک ٹاک پرکیوں پابندی لگائی؟ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ اور اس کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ایک صارف نے احسن اقبال کی ٹویٹ پر ردعمل میں کہا کہ جناب احسن اقبال صاحب چائنہ کے چاٹنے کا کوئی موقع تو آپ رائگاں جانے نہیں دیتے ،ٹک ٹاک سے معاشرے میں بے حیائی اور بے غیرتی کا سبب بن رہا تھا،اور بہت سی پاکستان کی لڑکیاں ٹک ٹاک پہ شہرت کے لیے مریم نواز بنی پھرتی ہیں جس سے ان کی اور ان کے خاندان کی بے عزتی ہوتی ہے

اریکا حق کے بعد ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا گلوکار بلال سعید کے نئے گانے کی ویڈیو میں شامل

بلال سعید اور ٹک ٹاک جنت مرزا کا گانا ریلیز

ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کے پہلے گانے نے دھوم مچا دی ، یوٹیوب ٹرینڈنگ میں ٹاپ پر

حاسدین میری تصویریں فوٹو شاپ کر کے مجھے بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں جنت مرزا

دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا

وینا ملک کی نامور وزیر کے ساتھ….کی ویڈیوز رات کو کروں گی ریلیز، حریم شاہ کا اعلان

شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران

حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا

واضح رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے چین کی مشہورویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی تھی اور کہا تھا کہ غیراخلاقی مواد روکنے کا موثر میکنزم نہ بنانے پر ٹک ٹاک موبائل ایپلی کیشن کو تمام نیٹ ورک پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، موبائل فون کمپنیوں کو بھی ہدایت جاری کر دی گئی۔

ٹک ٹاک پر فحش ویڈیوز،پی ٹی اے کا ٹک ٹاک سے رابطہ

Leave a reply