پاکستان انفارمیشن کمیشن دفتر میں ملازمین کی موجیں،ایک دوسرے کو "دبانے” لگے

0
63
"Information Right Commission in Islamabad Exposed: Officers Absent, Employees Idle"

پاکستان کے شہریوں کو عوامی اہمیت کے معاملات میں معلومات تک رسائی کے آئینی حق کو استعمال کرنے والے ادارے انفارمیشن رائٹ آف کمیشن اسلام آباد کے دفتر ایف ایٹ کے ملازمین کام نہ ہونے کے باعث تھکاوٹ نئے طریقے سے دور کرنے لگے

اسلام آباد سے صحافی زبیر قصوری کے مطابق 18 جولائی کی صبح جب ایک اپنی ایک درخواست لے کر 11 بجے دفتر گیا ،پورے کمیشن کوئی افسر موجود نہ تھا جبکہ صرف چند کلرک موجود تھے جو کہ جسمانی سرگرمیوں میں مصروف جب ان سے دریافت کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ محرم کی چھٹیوں افسران اپنے اپنے علاقوں میں گئے ہیں اور آج کوئی بھی افسر موجود نہ ہے تاہم دفتر کا جب معائنہ کیا تو ایک کمرے میں دفتر کے چند ملازمین ایک دوسرے کو دبا کر جسمانی مدد کر رہے تھے ،

https://twitter.com/BaaghiTV/status/1813853354868764916

اس حوالے سے ایک کلرک نے بتایا کہ یہ ادارہ وزارت انفارمیشن کے زیر سایہ کام اور اگر کوئی بھی اپ نے افسران کے بارے میں انفارمیشن لینی ہے تو سیکرٹری وزارت انفارمیشن سے لے لیں جبکہ ساری بلڈنگ خالی تھی صرف چند لوگ موجود تھے اور کوئی کمیشن کے اندر سینیئر جونیئر افسر موجود نہ تھا

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست دائر

نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

Leave a reply