انتہائی اہم شخصیت کی عدالت میں طلبی کا نوٹس جاری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیسز، پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا نیب ریفرنس سماعت کیلئے مقررکر دیا گیا
احتساب عدالت نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 4 فروری کو طلب کرلیا،سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون بھی 4 فروری کو طلب کر لئے گئے،
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنس پر تمام ملزمان کو نوٹس جاری کردیے،ندیم مانڈوی والا، عبدالغنی مجید اورمبینہ بےنامی طارق کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے،
سب کام نیب نے کرنا ہے تو کیا دیگر ادارے بند کردیں؟ سلیم مانڈوی والا
شہزاد اکبر مداخلت نہ کریں، چیئرمین نیب کو یہ کام کرنا ہو گا، سلیم مانڈوی والا برس پڑے
نیب شریف شہریوں کی پگڑیاں اچھال رہی، سلیم مانڈوی والا پھٹ پڑے
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کیس میں اہم پیشرفت
کرونا وائرس سے کتنے پاکستانی چین میں متاثر ہوئے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا
کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات
کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا
پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر،ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے کرونا کے پھیلاؤ کا انتظام کر لیا
چیئرمین سینیٹ نے نیب معاملے پر اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا
نیب کے مطابق اعجاز ہارون کو الاٹمنٹس کے بدلے بھاری رقوم جعلی اکاؤنٹس سے ملیں،اعجاز ہارون نے پلاٹس کی بیک ڈیٹ فائلیں تیارکیں،سلیم مانڈوی والا نے پلاٹس عبدالغنی مجید کو فروخت کرنے میں اعجاز ہارون کی معاونت کی،حصے میں ملی رقم سےسلیم مانڈوی والا نے پہلے ایک بے نامی پلاٹ خریدا،سلیم مانڈوی والا نے بعد میں وہ پلاٹ بیچ کر دوسرے فرنٹ مین کے نام پربے نامی شیئرز خریدے،
نیب کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت اجلاس کیوں نہ ہوسکا ؟








