اس حکومت کو گھر جانا پڑے گا، میں نہیں "جاؤں” گی،ہمت ہے تو ہمارا مقابلہ میدان میں آکر کرو، مریم نواز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کورونا تب آتا ہے جب حکومت مشکل میں ہوتی ہے،

لاہور میں پرویز رشید کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت کا مجھے باہر بھیجنا کا خواب پورا نہیں ہوگا ،اس حکومت کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ،عمران خان حکومت کوگھر بھیجیں گے،یہ ٹرے میں رکھ کر پاسپورٹ اورٹکٹ بھی دیں تو ان کوکہوں گی اٹھاؤ  لے جاؤ ،ن لیگ یا پی ڈی ایم حکومت کےساتھ مذاکرات نہیں کرے گی،کورونا اپوزیشن کے جلسوں میں آتا ہے حکومت کے جلسوں میں نہیں،کورونا کی ویکسین آ گئی، عمران خان کی ویکسینیشن یہ ہے کہ اسے اٹھاکر باہر پھینکا جائے،آج ہمارا اجلاس ہے،جس کی صدارت نوازشریف کریں گے،اس حکومت کو گھر جانا پڑے گا،سات ووٹ مسترد ہونے سے بڑا اسکینڈل کیمرے لگانا ہے،میرے وکلا کہتے ہیں کہ نیب کی اس قسم کی درخواست کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے ،کل پی ڈی ایم کا اجلاس ہے،کیمرے کس کی اجازت اور نگرانی میں لگے؟لانگ مارچ ہورہاہے،ضمنی انتخابات جیت رہے ہیں تو نیب درخواست دائر کر دیتی ہے کس کولگا کہ اس کے لوگ بھاگ جائیں گے اس لیے کیمرے لگائے گئے،یوسف رضا گیلانی ک ےنام پرمہرلگی تھی،ووٹرکا ارداہ واضح ہے توکیا تکلیف ہے؟

مریم نواز حاضر، آؤ "کاروائی” کرو،نیب کومریم سے تکلیف وہ دور ہوجائے گی،سابق وزیراعظم

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ میں نیب کی درخواست مضحکہ خیز ہے،نیب کاکام کرپشن کو پکڑ نا  ہے ترجمان بننا نہیں،نیب کرپشن پکڑنے میں ناکام ہوا،نیب نے جب بھی بلایا میں گئی ،مجھ پر حملہ اور پتھراوَ کیا گیا ،نیب آفس کے باہر کھڑی رہی انہوں  نے دروازے نہیں کھولے ،ایک سال ہوگیا ہے نیب نے مجھے نہیں بلایا،2 بار جیل کاٹ چکی ہوں،نیب نے ہائیکورٹ میں جھوٹ بولا کہ تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہی،بیانات جانچنے کا اختیارنیب کو کیسے مل گیا؟ ہائیکورٹ میں کہا گیا کہ میں بیانات دے رہی ہوں اس لیے ضمانت مسترد کی جائے جاوید لطیف محب وطن پاکستانی ہیں،وہ بار بار منتخب ہو کر ایوان جاتے ہیں،نیب کوتکلیف ہے کہ میں سیاست میں مداخلت کررہی ہوں ،سیاست دان ہوں تو سیاست تو کروں گی،عدلیہ کے کندھوں پر بندوق چلاکر انتقام لے رہے ہو،اس طرح انتقامی کارروائیاں کی گئیں تو ن لیگ خاموش نہیں رہے گی،میں خوف زدہ نہیں ہوں ،تم انتقام لینے میں بھی ناکام ہوں گے ،خفیہ کیمرے لگانے کا اسکینڈ ل سب کے سامنے ہے،آئین میں خفیہ ووٹ کا ذکر ہے لیکن خفیہ کیمروں کا نہیں،حکومت خفیہ چیزوں پر چل رہی ہے وہ بھی بے نقاب ہوں گے مجھے ضمانت مسترد ہونے کی دھمکیوں سے نہیں ڈرا سکتے،مجھے کوئی ڈر نہیں ،تیسری مرتبہ بھی جیل کاٹ لوں گی،لانگ مارچ کا سن کر حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں نیب کا سہارا لیکر مجھے جیل بھیجنا چاہتے ہیں ،زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،مجھے سیاسی انتقام کانشانہ بنایاجارہا ہے ،امید ہے لاہور ہائیکورٹ درخواست کی سماعت نہیں کرے گی،اس حکومت کی آئینی اور نہ ہی قانونی حیثیت ہے،مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم حکومت کے ساتھ کوئی بات نہیں کرےگی،

ایک سال ہو گیا مجھے نہیں "بلایا ” حکومت "خفیہ” پر چل رہی ہے، مریم نواز برس پڑیں

میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی

غداری کا مقدمہ، کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ

ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل

ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

جاوید لطیف محب وطن،مجھے گرفتار کیا گیا تو قیادت کون کریگا؟ مریم نواز نے اعلان کردیا

 

Shares: