اسحاق ڈارکے خلاف نیب ان ایکشن، چیئرمین نیب کا نیا حکم سامنے آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف کرپشن کیس کی انکوائری کی منظوری دی گئی،سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کے خلاف کرپشن کیس کی انکوائری کی منظوری دی گئی،سابق ڈائریکٹر سی ڈی اے اسد اللہ فیض سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

نواز شریف بانی ایم کیو ایم 2 بن گئے،ن لیگ کے خلاف کیا کام ہونا چاہئے؟ شیخ رشید بول پڑے

افواج پاکستان کو نشانہ بنانے والے مذموم عناصر کو ہمیں جواب دینا آتا ہے، طاہر اشرفی کا بڑا اعلان

شرم آنی چاہئے، کھاتے اور لوٹتے پاکستان کا ہیں، بیانیہ دشمنوں کا،وفاقی وزیر ہوا بازی

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بدعنوانی کا خاتمہ اور میگا کرپشن مقدمات منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت گروہ یا فرد سے نہیں ہے،نیب کا تعلق صرف اور صرف ریاست پاکستان سے ہے،

نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟

اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہنیب بدعنوان عناصرسے قوم کی لوٹی گئی دولت بر آمد کرنے کیلیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لا رہا ہے ،مفرور اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلیے قانون کےمطابق اقدامات کیے جائیں گے، شکایات کی جانچ پڑتال ،انکوائریاں،انوسٹی گیشنز مقررہ وقت کے اندر قانون کیمطابق منطقی انجام تک پہنچائی جائیں،قومی و بین الاقومی ادارے بھی نیب کی کارکردگی کی تعریف کررہے ہیں،اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کےلیے اقدامات اٹھائے جائیں گے

ڈبل شاہ کیس، نیب کی جانب سے متاثرین میں کتنے کروڑ کے چیک تقسیم ہوئے؟

بی بی سی کا نوازشریف کے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ایسا انٹریوکہ ڈارجی پانی پانی ہوگئے

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،23 ماہ میں کتنے مقدمات دائر ہوئے؟ چیئرمین نیب نے بتا دیا

خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف

خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

اسحاق ڈار کا بیٹا غصے میں آ گیا، حکومت کے خلاف بڑا اعلان کر دیا

سال کی سب سے اچھی خبر وفاقی وزیر علی زیدی نے بتا دی

اسحٰق ڈار کا انٹرویو کروانے والے بیوقوف کی تاج پوشی کرنا چاہتا ہوں،علی زیدی

اسحاق ڈار اینکر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکے، عدالتوں کا کیسے دیں گے،شہزاد اکبر

اسحاق ڈار نے کس کے مشورے سے انٹرویو دیا؟ اصل انٹرویو کس کا ہونا تھا؟ حقیقت سامنے آ گئی

Comments are closed.