اسلام آباد میں جرائم میں اضافہ،کیمرہ مین کے ساتھ ڈکیتی، پولیس ڈکیتوں کے ساتھ صلح کے لئے دباؤ ڈالنے لگی

0
47

اسلام آباد میں جرائم میں اضافہ،کیمرہ مین کے ساتھ ڈکیتی، پولیس ڈکیتوں کے ساتھ صلح کے لئے دباؤ ڈالنے لگی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرائم میں اضافہ ہو گیا ہے

نجی ٹی وی کے کیمرہ مین فیاض احمد کیساتھ ڈکیتی کی واردات سامنے آئی ہے،کیمرہ مین فیاض احمد اہل خانہ کے ہمراہ بارکہو سے اسلام آباد سٹی کی طرف آرہا تھا کہ گاڑی نمبری HT964 ہنڈا کار نے اسکا تعاقب شروع کر دیا مذکورہ گاڑی میں سوار تین افراد نے کیمرہ مین فیاض کی گاڑی کو زبردستی روکنے کی کوشش کی تو فیاض نے گاڑی بھگا دی بارہ کہو روڈ پر مذکورہ گاڑی میں سوار ملزمان نے فیاض کی گاڑی کو سائیڈ ماری کنونشن سینٹر کے قریب ملزمان نے فیاض کی کار کے آگے اپنی گاڑی لگا کر گن پوائنٹ پر گاڑی روک لی اور اسلحہ کی نوک پر نقدی چھین لی

کیمرہ مین فیاض اور انکے اہل خانہ کے شور مچانے پر لوگ جمع ہو گئے شہریوں کی مدد سے کیمرہ مین فیاض نے تینوں ڈاکوؤں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا فیاض نے ملزمان کی خلاف قانونی کارروائی کےلئے تحریری درخواست تھانہ سیکرٹریٹ میں دی مگر تاحال کارروائی عمل میں نہ لائی گئی بااثر ملزمان نے وفاقی پولیس کو رام کر لیا، ملزمان کی جانب سے مدعی فیاض پر صلح کے لئے دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے

وفاقی پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے میں لیت ولعل سے کام لینے لگی صحافتی تنظیموں نے ڈکیتی کے ملزمان سے پولیس کے نرم رویے پر اظہار تشویش کیا اور آئی جی اسلام آباد اور وفاقی وزیر داخلہ سے واقعے کا نوٹس لینے اور انصاف کے تقاضے پورے کرنے کا مطالبہ کر دیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ،بچے بھی اغوا ہونے

پولیس جرائم کی نشاندہی کرنے والے صحافیوں کے خلاف مقدمے درج کرنے میں مصروف

مولانا اسلام آباد فتح کرنے آئے تھے، نئے پنجاب میں فرق نظر آئیگا،اپوزیشن کی سیاست ختم، وزیراعظم

وزیراعظم کے آبائی حلقے میں پولیس گردی، شہریوں نے مجبور ہو کر کیا قدم اٹھایا؟

صدارتی نظام….ہمیں یہ کام کرنا ہی ہو گا، گورنر سندھ خاموش نہ رہ سکے

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں رینجرز تعینات

 

اسلام آباد میں جرائم میں اضافہ، ڈاکو ایمبولینس گاڑی چھین کر فرار

Leave a reply