سائفر بیانیہ پر سیاست کرنیوالا عمران خود امریکیوں سے رحم کی بھیک مانگنے پرمجبور

0
59
imran and bushra

عمران خان کی امریکی کانگرس خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ زوم میٹنگ کے ہوشروبا انکشافات سامنے آ گئے

امریکی سائفر کے بیانیہ پر سیاست کرنے والا خود امریکیوں سے رحم کی بھیک مانگنے پر مجبور،زُوم میٹنگ نے ضمیر فروشی کے تمام راز فاش کر دئیے ،سائفر کو سازش قرار دینے والا پورے ملک کے خلاف سازش پر اتر آیا .پاک فوج اور اُسکی قیادت پر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے نہ تھکنے والے عمران خان کا اصل چہرہ بے نقاب ہو گیا، زوم میٹنگ میں عمران خان نے امریکی خاتون کے آگے کشکول پھیلائے ضمیر کا سودا کیا، اپنی جھوٹی تمہید میں امریکی خاتون کو بتایا کہ 99 فیصد پاکستان عمران خان کا خواہاں ہے

عمران خان کی امریکی خاتون سے التجائیں ،عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کی سیاسی ناکامی کا پورا ملبہ سابقہ آرمی چیف پر ڈال دیا عمران خان نے امریکی خاتون کے سامنے اپنے دور کی بدترین معاشی پرفارمنس کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ،عمران خان نے امریکی خاتون کے سامنے پاکستان کی بدترین منظر کشی اور ہرزہ سرائی کی،بنا ثبوت و شواہد اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا ذمہ حسب عادت آرمی اور دیگر اداروں پر تھوپ دیا ،امریکا کے سامنے اپنے آپ کو سب سے مقبول ترین لیڈر ہونے کا دعویٰ کر دیا

عمران خان منتیں کرتے رہے کہ "میری آپ سے ( امریکی کانگرس ویمن میکسین مور) سے التجا ہے کہ آپ میرے حق میں آواز اُٹھائیں” عمران خان بار بار امریکی خاتون سے پاکستان مخالف اسٹیٹمینٹ دلوانے کی بھیک مانگتے رہے

برج کھیل کب ایجاد ہوا، برج کھیلتے کیسے ہیں

عمران خان سے اختلاف رکھنے والوں کی موت؟

حضوراقدس پر کوڑا بھینکنے والی خاتون کا گھر مل گیا ،وادی طائف سے لائیو مناظر

برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ مہمان کھلاڑی حویلی ریسٹورنٹ پہنچ گئے

کھیل سے امن کا پیغام دینے آئے ہیں.بھارتی ٹیم کے کپتان کی پریس کانفرنس

وادی طائف کی مسجد جو حضور اقدس نے خود بنائی، مسجد کے ساتھ کن اصحاب کی قبریں ہیں ؟

امریکی سائفر سازش کو ایک بار پھر اپنے ہاتھوں سے دفن کرتے ہُوئے عمران خان نے اُسی امریکہ کی کانگرس کی خاتون سے بھیک مانگ لی جو انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے عمران خان کی امریکی خاتون سے التجائیں انتہائی شرمناک ہیں ،” ایاک نعبد وایاک نستعین ” کہہ کر ایک غیر ملکی خاتون کے سامنے رحم اور مدد کی بھیک مانگنا کہاں کا ایمان ہے ،وطنِ عزیز میں اپنے علاوہ تمام جماعتوں اور اداروں کوغیر ملکیوں کے سامنے ناکارہ قرار دینا قابلِ مذمت عمل ہے

پاکستان کی منظر کشی قابض جموں و کشمیر سے بھی بدتر بیان کہاں کی محب وطنی ہے؟ زوم میٹنگ کے آخر میں عمران خان اور اُسکے خواری امریکی کانگرس خاتون سے پاکستان مخالف بات کرنے کے بعد کافی خوش نظر آئے امریکی کانگرس ویمن سے منت سماجت کرنا عمران خان کی امریکا نواز طاقتوں سے مدد حاصل کرنے کی منظم کوششوں میں سے ایک ہے جو اب کھل کر سامنے آ گئی ہیں

سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے

نواز شریف کو سزا سنانے والے جج محمد بشیر کی عدالت میں عمران خان کی پیشی 

 لیگل ٹیم پولیس لائن گئی تو انہیں عدالت جانے سے روک دیا گیا

غیر ملکی سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی 

Leave a reply